ETV Bharat / state

کنویں سے نوجوان کی لاش برآمد - کنویں سے نوجوان کی لاش

بہار میں سیوان ضلع کے ایم ایچ نگر تھانہ علاقے سے پولیس نے بدھ کے روز کنویں سے ایک نوجوان کی لاش برآمد کی ہے۔

author img

By

Published : Jul 1, 2020, 2:57 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ مقامی لوگوں سے موصولہ اطلاعات کی بنیاد پر بہولیا گاؤں میں کالی مندر کے نزدیک کنویں سے ایک نوجوان کی لاش برآمد کی گئی ہے۔

لاش کی شناخت سنجیت کمار (17) کے طور پر کی گئی ہے۔ وہ 28جون سے لاپتہ تھا۔

اس سلسلے میں سنجیت کی ماں نے تھانے میں ایف آئی آر درج کراکر معاشقہ میں اپنے بیٹے کے ساتھ کسی انہونی کا خدشہ طاہر کیا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ لاش پوسٹ مارتم کے لئے بھیج دی گئی ہے۔ معاملے میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جس سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.