ETV Bharat / state

Patna Boat Accident پٹنہ میں ریت سے بھری کشتی دریا میں ڈوبی، کئی لوگ لاپتہ - حادثہ میں کئی لوگ لاپتہ

پٹنہ کے دانا پور میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ پیش آیا ہے۔ مانیر سنگم کے قریب ایک کشتی ڈوب گئی، تیز ہوا کے باعث ریت سے لدی کشتی دریا میں ڈوب گئی۔ اس واقعے کے بعد بہت سے لوگ لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔ وہیں حادثے کے بعد لوگوں میں کہرام مچ گیا ہے۔ A boat sinking accident took place in Danapur of Patna

کشتی حادثہ
کشتی حادثہ
author img

By

Published : Aug 21, 2022, 12:07 PM IST

پٹنہ سے ملحق داناپور سے اس وقت کی بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ جہاں دریا کے سنگم کے قریب ایک کشتی ڈوب گئی ہے۔ تیز ہوا کے باعث ریت سے بھری کشتی دریا میں ڈوب گئی۔ اس واقعے کے بعد بہت سے لوگ لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔ A boat sinking accident took place in Danapur of Patna

یہ حادثہ دارالحکومت پٹنہ کے دانا پور میں پیش آیا ہے۔ مانیر سنگم کے قریب ایک کشتی ڈوب گئی، تیز ہوا کے باعث ریت سے لدی کشتی دریا میں ڈوب گئی۔ اس واقعے کے بعد بہت سے لوگ لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔ وہیں حادثے کے بعد لوگوں میں کہرام مچ گیا ہے۔

مزید پڑھیں:Cylinder Blast on Boat in Patna: کشتی میں سلنڈر پھٹنے سے پانچ افراد ہلاک

بتایا جا رہا ہے کہ کشتی میں 15 افراد سوار تھے۔ اس دوران تمام لوگ گنگا ندی میں ڈوب کر لاپتہ ہو گئے ہیں۔ معلومات کے مطابق مانیر کے پگ مروا دیار میں ریت کی غیر قانونی کانکنی کرنے کے بعد کشتی پہلے ریت کی فروخت کے لیے جارہی تھی۔مگر تیز ہوا کی وجہ سے دریائے گنگا میں ریت سے لدی کشتی الٹ گئی اور ملاحوں سمیت ڈوب گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.