ETV Bharat / state

گنگا ندی میں ناؤ ڈوبی، کئی افراد لاپتہ - مکھیا مجیب الرحمن

ویساس گنگا پور پنچایت رگھوناتھ پور گاؤں سے ضروری اشیاء لانے شنکر باندھ جانے کے دوران بیچ ندی میں ناؤ ڈوب گئی۔

گنگا ندی میں ناؤ ڈوبی، کئی افراد لاپتہ
گنگا ندی میں ناؤ ڈوبی، کئی افراد لاپتہ
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 7:40 PM IST

ناؤ پر تقریبا دس تا بارہ افراد سوار تھے۔تیز ہوا کی وجہ سے ناؤ پلٹ گئی، جس میں کئی افراد تیر کر باہر نکل گئے، جب کہ بچے ڈوب گئے۔

مقامی تیراک بچوں کو تلاش کررہے ہیں۔ مقامی انتظامیہ بھی موقع پر روانہ ہوگئی ہے۔

گنگا ندی میں ناؤ ڈوبی، کئی افراد لاپتہ

مقامی مکھیا مجیب الرحمن نے بتایا کہ تیز آندھی اور ہوا کی وجہ سے ندی کے بیچ میں ناؤ پلٹ گئی، جس میں کئی افراد لاپتہ ہوگئے وہیں کچھ لوگ تیر کر اپنی جان بچائے ہیں۔ فی الحال مقامی لوگوں کی مدد سے لاپتہ ہوئے افراد کو تلاش کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.