ETV Bharat / state

PM Modi Birthday وزیراعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش پر بی جے پی کارکنان نے خون کا عطیہ دیا

سابق مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی سے ہم سبھی کو سیکھ لینے کی ضرورت ہے، انہوں نے جس ایمانداری اور محنت سے ملک کی ترقی اور سالمیت کے لئے خود کو وقف کر دیا ہے۔BJP holds blood donation camp to mark PM’s birthday

author img

By

Published : Sep 18, 2022, 8:20 PM IST

B J P
B J P

وزیراعظم نریندر مودی کے 72ویں یوم پیدائش کے موقع پر آج بی جے پی ریاستی دفتر کے کیلاش پتی مشر کانفرنس ہال میں بی جے پی کارکنان کے ذریعہ خون عطیہ کیمپ لگایا گیا، ساتھ ہی دفتر میں وزیر اعظم کی زندگی پر مبنی ایک تصویری نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا، جس میں وزیراعظم کی زندگی کے تمام پہلوؤں کو احاطہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔BJP holds blood donation camp to mark PM’s birthday

B J P

نمائش میں بچپن کی کہانیوں کو تصویر کے ذریعہ سے بتانے کی کوشش کی گئی ہے، ساتھ ہی جوانی کی بھی تصویروں کو یکجا کی گئی ہے، نمائش میں وزیر اعظم کی زندگی کی ایک ایک جھلکیاں کو دکھایا گیا ہے۔
خون عطیہ کا افتتاح سابق وزیر قانون و سینئر لیڈر روی شنکر پرساد،سابق وزیر نند کشور یادو، سابق وزیر نتین نوین اور حزب اختلاف لیڈر وجے کمار سنہا نے مشترکہ طور پر کیا، اس موقع پر درجنوں کارکنان نے باری باری سے خون عطیہ، رکن اسمبلی و سابق وزیر نتین نوین نے بھی اس موقع پر خون عطیہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کی یوم پیدائش پر اس سے اچھا کوئی کام نہیں ہو سکتا جس سے کسی دوسری کی زندگی بچائی جا سکے. خون عطیہ کرنا ایک انسانی فریضہ ہے جسے بلاتفریق سبھوں کو کرنا چاہیے تاکہ آنے والے دنوں میں کسی بھی ضرورت مند کی یہ زندگی بچا سکے۔
مزید پڑھیں:PM Modi Birthday وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ پر خون کا عطیہ

سابق مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی سے ہم سبھی کو سیکھ لینے کی ضرورت ہے، انہوں نے جس ایمانداری اور محنت سے ملک کی ترقی اور سالمیت کے لئے خود کو وقف کر دیا ہے، آج کے وقت میں ایسے لیڈر کی کوئی نظیر نہیں ملتی، ایک غریب گھر سے زندگی کی شروعات کرنے والے شخص کے لئے وزیراعظم کے عہدے تک پہنچنا آسان نہیں تھا، اس کے لئے انہوں نے کتنی قربانیاں دی ہیں. لوگوں کو جاننے کی ضرورت ہے کہ مودی جی نے کس غربت سے نکل کر آج اس اعلیٰ مقام پر پہنچے ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ آج بھی زمین سے جڑے ایک مقبول لیڈر کے طور پر جانے جاتے ہیں. انہیں عوام کے دکھ درد کا بخوبی احساس ہے اور اس لیے وہ کوئی بھی منصوبہ بناتے ہیں تو کسی مذہب یا برادری دیکھ کر نہیں بلکہ بلا تفریق سبھی کے لئے بناتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.