ETV Bharat / state

ارریہ: بی جے پی امیدوار کثیر ووٹوں سے کامیاب - پردیپ کمار سنگھ

بھارتی ریاست بہار کے ضلع ارریہ سے پردیپ کمار سنگھ ایک لاکھ 37 ہزار 141 ووٹوں سے کامیاب ہوئے۔

ارریہ: بی جے پی امیدوار کثیر ووٹوں سے کامیاب
author img

By

Published : May 23, 2019, 11:51 PM IST

سترہویں پارلیمانی انتخاب کے نتائج مکمل طور پر آ گئے ہیں، ارریہ سے پی جے پی امیدوار و سابق رکن پارلیمان پردیپ کمار سنگھ اپنے حریف راجد کے سرفراز عالم کو ایک لاکھ 37 ہزار 141 ووٹوں سے سکشت دے کر فتح حاصل کر لی۔

ارریہ: بی جے پی امیدوار کثیر ووٹوں سے کامیاب

پردیپ کمار سنگھ نے اپنی جیت کو ارریہ کے عوام کی جیت بتایا اور کہا کہ ''یہ ایک تاریخی جیت ہے اور عوام نے جس بھروسہ سے اپنا نمائندہ منتخب کیا ہے میری پوری کوشش ہوگی ان کے امیدوں پرکھڑا اتروں''۔

پردیپ کمار سنگھ کو کل 618434 ووٹ ملے جبکہ سرفراز عالم کو کل ووٹ 481239 ملے۔راجد کے سرفراز عالم دوسرے نمبر پر رہے۔

اسی طرح سے دیگر امیدواروں میں بہوجن سماجوادی پارٹی کے رام نارائن بھارتی کو 10294 ووٹ، راجن پاسوان کو 7266 ووٹ، رامو سنگھ کو 2059 ووٹ، محمد متین کو 10369 ووٹ، منہاج عالم کو 1949 ووٹ، مکیش سنگھ کو 2145 ووٹ، مبین الحق کو 3037 ووٹ آئے۔

ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو نے فتح حاصل کرنے والے پردیپ کمار سنگھ کو کامیابی سند پیش کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔
اس فاربس گنج اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی منچن کیسری، ایس پی دھورت سائلی کے علاوہ الیکشن کمیشن آفیسر و دیگر افسران موجود تھے۔

بھاجپا کارکنان کافی جوش و خروش میں ہیں وہ سڑکوں پر جیت کا جشن منا رہے ہیں۔

Intro:پردیپ کمار سنگھ ایک لاکھ 37 ہزار 141 ووٹوں سے کامیاب

ارریہ : سترویں پارلیمانی انتخاب کے نتائج مکمل طور پر آ گئے ہیں، ارریہ سے پی جے پی امیدوار و سابق رکن پارلیمان پردیپ کمار سنگھ اپنے حریف راجد کے سرفراز عالم عالم کو ایک لاکھ 37 ہزار 141 ووٹوں سے سکشت دے کر فتح حاصل کر لی. پردیپ کمار سنگھ اپنی جیت کو ارریہ کے عوام کی جیت بتایا اور کہا کہ یہ ایک تاریخی جیت ہے اور عوام نے جس بھروسہ سے اپنا نمائندہ منتخب کیا ہے میری پوری کوشش ہوگی ان کے امیدوں کھڑا اتروں.

Body:پردیپ کمار سنگھ کو کل ووٹ 618434 آئے جبکہ دوسرے نمبر پر راجد کے سرفراز عالم رہے، سرفراز عالم کو کل ووٹ 481239 آیا، اسی طرح سے دیگر امیدواروں میں بہوجن سماجوادی پارٹی کے رام نارائن بھارتی کو 10294 ووٹ، راجن پاسوان کو 7266 ووٹ، رامو سنگھ کو 2059 ووٹ، محمد متین کو 10369 ووٹ، منہاج عالم کو 1949 ووٹ، مکیش سنگھ کو 2145 ووٹ، مبین الحق کو 3037 ووٹ آئے.

Conclusion:ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو نے فتح حاصل کرنے والے پردیپ کمار سنگھ کو کامیابی سند پیش کرتے ہوئے مبارک باد پیش کی. اس فاربس گنج اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی منچن کیسری، ایس پی دھورت سائلی کے علاوہ الیکشن کمیشن آفیسر و دیگر افسران موجود تھے.

بائٹ..... پردیپ کمار سنگھ ، بی جے پی کے کامیاب امیدوار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.