ETV Bharat / state

بہار: این ڈی ای کی جیت کا دعوی - بہار کی خبریں

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ جاری ہے، وہیں بی جے پی امیدوار و ریاستی وزیر نے این ڈی اے کی حکومت بننے کا دعوی کیا ہے۔

بہار: این ڈی ای کی جیت کا دعوی
بہار: این ڈی ای کی جیت کا دعوی
author img

By

Published : Nov 3, 2020, 2:24 PM IST

پٹنہ صاحب اسمبلی حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار و سڑک تعمیرات کے وزیر نند کشور یادو نے ساتویں مرتبہ اپنی جیت کے ساتھ ہی بہار میں این ڈی اے کی حکومت بننے کی بات کہی ہے۔

انہوں نے اپنے حق رائے دہی کے استعمال کے بعد صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ بہار میں ایک مرتبہ پھر این ڈی اے کی حکومت بنیں گی، ہماری حکومت نے ریاست میں بہت کام کیا ہے، پورے بہار میں این ڈی اے کی زبردست لہر ہے۔

بہار: این ڈی ای کی جیت کا دعوی

واضح رہے کہ بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ آج جاری ہے وہیں تیسرے مرحلے کی پولنگ 7 نومبر کو ہوں گی، جب کہ نتائج کا اعلان 10 نومبر کو کیا جائےگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.