ETV Bharat / state

بہار میں بی جے پی سبقت بنائے ہوئے ہے

پارلیمانی انتخاب کے مدنظر وٹوں کی گنتی جاری ہے، ابھی تک بی جے پی کے امیدوار پردیپ کمار سنگھ سبقت بنائے ہوئے ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 23, 2019, 4:36 PM IST

بہار کی ریاست ارریہ میں نویں راؤنڈ کی جاری گنتی کے مطابق پردیپ کمار سنگھ کو 281907 ووٹ آئے ہیں جبکہ راجد کے امیدوار سرفراز عالم کو 206724 ووٹ ملے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

علاوہ ازیں بہوجن سماج پارٹی کے امیدوار رام نارائن بھارتی کو 4434 ووٹ ملے ہیں. اس طرح سے پردیپ کمار سنگھ راجد کے سرفراز عالم پر 75 ہزار 183 ووٹ سے سبقت بنائے ہوئے ہیں.

اسی درمیان راجد امیدوار سرفراز عالم نے ووٹنگ مرکز پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔

انہوں نے کاؤنٹنگ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ابھی یہ شروعات ہے، اس سے پہلے بھی ایسا ہی ہوتا رہا ہے۔

شروعاتی دور میں پیچھے رہتا ہوں، بعد کی گنتی میں سبقت حاصل کر لیتا ہوں.
انہوں نے کہا مجھے عوام پر پورا بھروسہ ہے میری جیت یقینی ہے۔

Intro:نویں راؤنڈ میں لگاتار بی جے پی سبقت بنائے رکھی ہے، راجد امیدوار نے کہا دیکھتے جائیں

ارریہ : پارلیمانی انتخاب کے مدنظر کاؤنٹنگ کا کام جاری ہے، شروع سے لے کر ابھی نویں راؤنڈ تک بی جے پی امیدوار پردیپ کمار سنگھ سبقت بنائے رکھے ہے. نویں راؤنڈ میں جاری گنتی کے مطابق پردیپ کمار سنگھ کو 281907 ووٹ آئے ہیں جبکہ راجد کے سرفراز عالم کو 206724 ووٹ ملے ہیں، علاوہ ازیں بہوجن سماجوادی پارٹی کے امیدوار رام نارائن بھارتی کو 4434 ووٹ ملے ہیں. اس طرح سے پردیپ کمار سنگھ راجد کے سرفراز عالم پر 75 ہزار 183 ووٹ سے سبقت بنائے ہوئے ہے.

Body:اسی درمیان راجد امیدوار سرفراز عالم ووٹنگ مرکز پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا اور اب تک کے کاؤنٹنگ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ابھی یہ شروعات ہے، اس سے پہلے بھی ایسا ہی ہوتا رہا ہے شروعاتی دور میں پیچھے رہتا ہوں، بعد کی گنتی میں سبقت حاصل کر لیتا ہوں. انہوں نے کہا مجھے عوام پر پورا بھروسہ ہے جیت میری یقینی ہے.

Conclusion:کل 23 راؤنڈ کی گنتی ہونی ہے.

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.