ETV Bharat / state

کیمور: تین بائک چور پولیس کی گرفت میں - کیمور: تین بائک چور پولیس کی گرفت میں

ضلع کیمور کی رامگڑھ پولس نے خفیہ اطلاع پر پنجراؤں علاقے سے دو اور بکسر علاقے سے ایک چور کو گرفتار کیا۔چوروں کے پاس سے چوری کی موٹر ساٸیکل بھی ضبط کی گئی ہے۔

تین بائک چور پولیس کی گرفت میں
تین بائک چور پولیس کی گرفت میں
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 3:24 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:51 PM IST

ریاست بہار میں ضلع کیمور کی رامگڑھ پولس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر رامگڑھ سے ہی چوری کی گئی دو موٹر ساٸیکلوں کو دو چوروں کے ساتھ گرفتار کیا۔

وہیں گرفتار چوروں کی نشاندہی پر بکسر سے ایک چور کو اس کے گھر سے ہی ایک اور چوری کی بائک کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔ گرفتار شدہ ملزم میں سے ایک بکسر اور دو کیمور کے ہی باشندے ہیں۔

اس تعلق سے ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی رامگڑھ تھانہ میں جیتیندر کمار اور دیپک کمار کے ذریعہ دو موٹر سائیکل چوری کی دو الگ الگ ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی۔

تین بائک چور پولیس کی گرفت میں

رامگڑھ پولس کو تحقیقات کے دوران خفیہ اطلاع ملی کے پنجراؤں موڑ کے پاس چوری کی موٹر ساٸکل کے ساتھ چور کہیں جا رہے ہیں۔

رامگڑھ پولس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے چوری کی موٹر کے ساتھ بھیم یادو اور روہیت کمار کو گرفتار کیا۔اور ضبط موٹر سائیکل جانچ کے دوران شکایت کنندہ جیتیندر کمار کی پائی گئی۔

پوچھ گچھ کے بعد چوروں کی نشاندہی پر بکسر ضلع کے اٹاڑی تھانہ حلقہ کے نیواراس گاٶں سے ایف آئی آر درج کرانے والے موٹر ساٸکل کو کندن کمار کے گھر سے ضبط کر اسے گرفتار کیا گیا اور یہ موٹر سائیکل دیپک کمار کی پائی گئی۔

Intro:کیمور تین باٸک کے ساتھ تین چور گرفتار۔

ضلع کی رامگڑھ پولس نے خفیہ اطلاع پر پنجراٶں سے دو اور بکسر سے ایک چور کو گرفتار کیا۔چوروں کے پاس سے چوری کی موٹر ساٸکل بھی ضبط کی گٸ۔

کیمور۔ ریاست بہار کے کیمور ضلع کی رامگڑھ پولس نے خفیہ اطلاع پر رامگڑھ سے ہی چوری گٸ دو موٹر ساٸکل کو دو چوروں کے ساتھ گرفتار کیا۔وہیں گرفتار چوروں کی نشاندہی پر بکسر سے ایک چور کو اسکے گھر سے ایک اور چوری کی باٸک کے ساتھ گرفتار کیا۔ گرفتار تینوں چور میں ایک بکسر اور دو کیمور کے ہی باشندہ ہیں۔
اس بابت جانکاری دیتے ہوۓ ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی رامگڑھ تھانہ میں جیتیندر کمار اور دیپک کمار کے زریعہ دو الگ الگ ایف آٸ آر موٹر ساٸکل چوری ہونے کی درج کراٸ گٸ تھی۔ رامگڑھ پولس کو جانچ کے دوران خفیہ اطلاع ملی کے پنجراٶں موڑ کے پاس چوری کی موٹر ساٸکل کے ساتھ چور کنہیں جا رہے ہیں ۔ رامگڑھ پولس نے فوری کارواٸ کرتے ہوۓ چوری کی موٹر ساٸکل نمبر Up61Al-7188 کے ساتھ بھیم یادو اور روہیت کمار کو گرفتار کیا۔اور ضبط موٹر ساٸکل جانچ کے دوران جیتیندر کمار کی نکلی۔ پولس کے زریعہ پوچھ تاچھ کے بعد چوروں کی نشاندہی پر بکسر ضلع کے اٹاڑی تھانہ حلقہ کے نیواراس گاٶں سے ایف آٸ آر درج کرانے والے دیپک کمار کی BR45D-1155 موٹر ساٸکل کو کندن کمار کے گھر سے ضبط کیا ساتھ ہی موقع پر کندن کمار کی بھی گرفتاری عمل میں آٸ۔ ایس پی نے بتایا کی گرفتار بھیم یادو کے گھر سے بھی پلسر موٹر ساٸکل چوری کی برامد کی گٸ۔Body:گرفتارConclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.