ETV Bharat / state

بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن کے ماتحت مقابلہ جاتی امتحان کی تیاریاں مکمل - گیا کے ڈی ایم ابھشیک

بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن کے ماتحت مقابلہ جاتی امتحان 25 دسمبر 2020 کو ہوگا۔

bihar staff selection commission examination held on 25th december
بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن کے ماتحت مقابلہ جاتی امتحان کی تیاریاں مکمل
author img

By

Published : Dec 24, 2020, 7:36 PM IST

اس کے تحت ریاست بہار کے ضلع گیا میں سات امتحان مراکز بنائے گئے ہیں۔

پر امن ماحول میں میں نقل نویسی سے پاک امتحان کرانے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے تمام تر تیاری کر لی گئی ہے۔

بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن پٹنہ کے زیراہتمام فرسٹ انٹر لیول ' جوائنٹ مین' امتحان ہوگا۔

گیا کلکٹریٹ میں ڈی ایم ابھشیک کمار سنگھ نے مقابلہ جاتی امتحان کو لیکر جائزہ میٹنگ کی، جس میں مجسٹریٹ، پولیس افسران اور سینٹر افسر شامل ہوئے۔

ڈی ایم نے بتایا کہ دونشستوں میں امتحان ہوگا، پہلی نشست صبح دس بج کر پندرہ منٹ سے بارہ بجکر پندرہ منٹ تک ، دوسری نشست دو بجے سے شام 4 بجکر پندرہ منٹ تک ہوں گے۔

bihar staff selection commission examination held on 25th december
بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن کے ماتحت مقابلہ جاتی امتحان کی تیاریاں مکمل

اس امتحان میں کل 7197 امیدوار شامل ہوں گے، امتحان کے لیے گیا میں سات امتحان مرکز تشکیل دیے گئے ہیں، ان میں گیا کالج، مرزا غالب کالج، ڈی اے وی کینٹ ایریا، پلس ٹو ضلع اسکول اور انوگرہ میموریل کالج شامل ہیں۔

گیا کے ڈی ایم ابھشیک نے بتایا کہ مجسٹریٹ اور پولیس افسران سمیت پولیس فورس کو تعینات کیا گیا ہے تاکہ امتحان کو نقل سے پاک بنایا جاسکے اور امتحان کے دوران امن و امان برقرار رکھا جا سکے۔

انہوں نے ہدایت کی کہ پولیس افسران اور پولیس دستہ اس کو یقینی بنائیں کہ تمام امیدواروں کی جانچ کرنے کے بعد ہی مرکز میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی، امتحان کے آغاز کے بعد کسی بھی امیدوار کو امتحان ہال میں داخلہ ممنوع ہوگا۔

مزید پڑھیں:اقلیتی رہائشی اسکول کے لیے زمین فراہم نہیں

سلیکشن کمیشن کی ہدایت کے تحت تمام امیدواروں کو جوتا پہنے بغیر امتحان مرکز پر آنا ہوگا، کسی بھی امیدوار کو جوتا پہن کر امتحان ہال میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی ، جوتے پہن کر آنے کی صورت میں جوتے امتحان ہال کے باہر کھولے جائیں گے۔

اس کے علاوہ خواتین امیدواروں کے لیے تمام امتحان مراکز میں خاتون مجسٹریٹ اور خواتین پولیس افسران اور پولیس فورس کی تعیناتی کی گئی ہے۔

بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن کے تحت امتحان سینٹر میں کسی بھی قسم کے موبائل بلوتوتھ، الیکٹرانک گیزٹ وغیرہ لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی اور کسی بھی طرح کے زیورات پہننے کی اجازت امتحان مرکز میں نہیں ہوگی۔

تمام امتحان مراکز میں جیمر لگایا جارہا ہے، امتحان کو پرامن ماحول میں نقل سے پاک کرانے کی تیاری مکمل کرنے کی بات ڈی ایم نے کہی ہےاسکا فوٹو ریپ سے بھیجا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.