ETV Bharat / state

صحت و تعلیم کے معاملے میں بہار پچھڑا، بی جے پی سوالوں کے گھیرے میں - congress

مرکزی حکومت کے ذریعہ قائم کردہ نیتی آیوگ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ 'بہار صحت اور تعلیم کے معاملے میں دوسری ریاستوں کے مقابلے میں انتہائی پسماندہ ہے۔ جس پر کانگریس نے ریاستی حکومت پر تنقید کی۔

کانگریس کے رکن اسمبلی پریم چندر مشرا
کانگریس کے رکن اسمبلی پریم چندر مشرا
author img

By

Published : Mar 4, 2020, 2:33 AM IST

ریاست بہار کے وزیر صحت منگل پانڈے اسمبلی میں حزب مخالف کے اراکین کے سوالوں سے گھرے رہے، وقفہ سوال کے دوران تقریباً پندرہ سوالات محکمہ صحت کے تعلق سے تھے جس کا جواب وزیر صحت نے دیا جبکہ متعدد جواب سے اراکین مطمئن نظر نہیں آئے۔

کانگریس کے رکن اسمبلی پریم چندر مشرا، ویڈیو

وقفہ سوال کے دوران آر جے ڈی کے رام چندر پورے نے سوال کیا کہ 'کیا یہ صحیح ہے کہ سنہ 2019 میں ہیلتھ ڈیولپمنٹ انڈیکس میں بہار 28 ویں مقام پر ہے؟

کانگریس کے رکن اسمبلی پریم چندر مشرا نے کہا کہ 'نیتی آیوگ مرکزی حکومت کے ذریعے قائم کردہ ادارہ ہے، اس نے جو رپورٹ دی ہے اسے بہار کی حالت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'گزشتہ 15 بر سوں سے ریاست میں بی جے پی وزارت صحت کی ذمہ داری سنبھال رہی ہے اسی لیے بی جے پی اس کے لیے جوابدہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.