ETV Bharat / state

گیا میں ووٹوں کی گنتی جاری

بہار اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے، صبح 8 بجے سے ہی گیا کے تین کاؤنٹنگ مراکز پر ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

author img

By

Published : Nov 10, 2020, 9:08 AM IST

گیا میں ووٹوں کی گنتی جاری
گیا میں ووٹوں کی گنتی جاری

ضلع گیا کے دس اسمبلی حلقوں کے لیے ووٹوں کی گنتی ہورہی ہے، ووٹوں کی گنتی کے لیے گیا کے تین مقامات پر ووٹنگ مراکز بنائے گئے۔

تینوں کاونٹنگ مراکز پر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں ۔

مراکز پر سخت حفاظتی انتظامات
مراکز پر سخت حفاظتی انتظامات

ایڈیشنل ایس پی رینک کے افسر داخلہ دروازے پر ہی تعینات ہیں تاکہ سختی کے ساتھ جانچ کی جاسکے۔

گیا میں ووٹوں کی گنتی جاری

نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے گیا کے انوگرہ میموریل کالج کا جائزہ لیا، جہاں تمام طرح کے انتظامات بہتر کیے گئے ہیں۔

پہلے بیلٹ پیپرز کے ووٹوں کی گنتی ہورہی ہے۔ اس کے بعد ای وی ایم مشین کے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.