ETV Bharat / state

دربھنگہ : پانچ مسلح جرائم پیشہ افراد گرفتار - بہار

:دربھنگہ میں پولیس نے ساڑھے پانچ لاکھ روپے لوٹ کا انکشاف کرتے ہوئے ہتھیاروں کے ساتھ پانچ جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

دربھنگہ :مسلح پانچ جرائم پیشہ افراد گرفتار

author img

By

Published : May 6, 2020, 1:32 PM IST

بہار کے ضلع دربھنگہ ضلع کے گھنسیام پور تھانہ حلقے میں گزشتہ 28 اپریل کو دن دہاڑے ایک سی ایس پی کے ناظم سے ساڑھے پانچ لاکھ روپے لوٹ لیا گیا تھا۔

دربھنگہ :مسلح پانچ جرائم پیشہ افراد گرفتار

اس واردات کا انکشاف دربھنگہ پولیس نے کرتے ہوئے اس لوٹ میں شامل پانچ جرائم پیشہ افراد کو لوٹ میں استعمال کئے گئے۔ ہتھیار کے ساتھ ساتھ چوری کی گئی بائک اور 28000 ہزار نقد روپے بھی برآمد کیا ہے۔

جرائم پیشہ افراد نے لوٹے گئے باقی روپیہ اپنے بینک اکاؤنٹ میں جمع کر دئے تھے جسے پولیس نے فریض کروا دیا ہے، مندرجہ زیل جانکاری دیتے ہوئے سینیئر ایس پی دربھنگہ بابو رام نے بتایا کہ گرفتار جرائم پیشہ افراد کے تار اتر پردیس سے منسلک ہیں ۔

اس واردات کا سرغنہ بھی اتر پردیس کا رہنے والا ہے، ابھی کل تین افراد کی پولیس کو تلاش ہے ،گرفتار جرائم پیشہ افراد دربھنگہ میں کرائے کے مکان میں رہتے تھے اور واردات کو انجام دیکر آسانی سے اتر پردیس چلے جاتے تھے -

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.