ETV Bharat / state

پولیس افسران کی عدالت سے معافی - عدالت

پٹنہ ہائی کورٹ نے آرمس ایکٹ کے تحت لائسنس جاری کرنے میں لاپرواہی برتے جانے کے خلاف پولیس افسران پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔ گرم مزاج کا بتا کر اسلحہ کے لائسنس کی عرضی رد کرنے والے پولیس افسران نے پٹنہ ہائی کورٹ میں معافی مانگی، معافی کے بعد عدالت نے انہیں راحت دے دی۔

پولیس افسران کی عدالت سے معافی، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 3:16 PM IST

پٹنہ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز آرمس ایکٹ کے تحت لائسنس جاری کرنے میں لاپرواہی ہیں برتے جانے کے خلاف سخت ناراضگی کا اظہار بھی کرتے ہوئے کہا تھا کہ جن دو پولیس افسروں نے عرضی دینے والے کو گرم مزاج کا بتا کر عرضی رد کر دی تھی ان کے خلاف جرمانہ لگایا جائے گا۔

پولیس افسران کی عدالت سے معافی، متعلقہ ویڈیو

گرم مزاج کی بنیاد پر آرمس لائسنس رد کرنے والے پولیس افسران کے ذریعہ معافی مانگنے کے بعد پٹنہ ہائی کورٹ نے ان پر آج جرمانہ عائد نہیں کیا۔ چیف جسٹس اے پی شاہی کی بینچ نے ‏ مو کیش کمار سنگھ کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ڈی ایم پٹنہ کو 15 روز کے اندر آرمس لائسنس پر کاروائی کرنے کی ہدایت دی۔
پھلواری شریف کے ایس آئی دھرمیندر کمار اور اے ایس آئی دیپ لال پاسوان کو ہائی کورٹ نے بتانے کو کہا تھا کہ ان پر کتنا جرمانہ عائد کیا جائے۔ آج انہوں نے حلف نامہ دائر کر عدالت سے معافی مانگی ۔

بتایا جا رہا ہے کہ انہوں نے عرضی گزار کو اس بنیاد پر نااہل قرار دیا تھا کہ عرضی گزار گرم مزاج کا ہے عدالت نے پولیس کے اس رویے پر کل سخت ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔

Intro:گرم مجاز کا بتا کر اسلحہ کے لائسنس کی عرضی رد کرنے والے پولیس افسران نے پٹنہ ہائی کورٹ میں معافی مانگی معافی کے بعد عدالت نے انہیں راحت دے دی

Body:پٹنہ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز آرمس ایکٹ کے تحت لائسنس جاری کرنے میں لاپرواہی ہیں بھرتے جانے کے خلاف سخت ناراضگی بھی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ جن دو پولیس افسروں نے عرضی دینے والے کو گرم مجاز کا بتا کر عرضی رد کر دی تھی ان کے خلاف جرمانہ لگایا جائے گا

گرم مزاج کی بنیاد پر آرمس لائسنس رد کرنے والے پولیس افسران کے ذریعہ معافی مانگنے کے بعد پٹنہ ہائی کورٹ نے ان پر آج جرمانہ عائد نہیں کیا چیف جسٹس اے پی شاہی کی بینچ نے ‏ مو کیش کمار سنگھ کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ڈی ایم پٹنہ کو 15 روز کے اندر آرمس لائسنس پر کاروائی کرنے کی ہدایت دی پھلواڑی شریف کے ایس آئی دھرمندر کمار اور اے ایس آئی دیپ لال پاسوان کو ہائی کورٹ نے بتانے کو کہا تھا کہ ان پر کتنا جرمانہ عائد کیا جائے آج انہوں نے حلف نامہ دائر کر عدالت سے معافی مانگی کبھی بتایا جا رہا ہے کہ انہوں نے عرضی گزار کو اس بنیاد پر نااہل قرار دیا تھا کہ عرضی گزار گرم مزاج کا ہے عدالت نے پولیس کے اس رویے پر کل سخت ناراضگی کا اظہار کیا تھا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.