ETV Bharat / state

جب بھارت بند میں پھنسے نیپالی دلہے و باراتی - بہار کے کشن گنج ضلع

سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت میں ملک گیر بند کا زبردست اثر ریاست بہار کے کشن گنج ضلع میں بھی دکھائی دیا اور یہاں تقریباً سبھی چھوٹی بڑی سڑکیں بند رہیں۔

بہادر گنج کے رحمان گنج چوک پر مظاہرین نے ان کی گاڑی کو روک لیا
بہادر گنج کے رحمان گنج چوک پر مظاہرین نے ان کی گاڑی کو روک لیا
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 9:01 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:49 AM IST

ضلع کشن گنج میں آمد و رفت پوری طرح سے ٹھپ رہی تھی اور صرف ایمبولینس اور اسکول بسوں کو ہی جانے کی اجازت تھی۔

حالانکہ بھارت بند کے اعلان کی وجہ سے ضلع کے تقریباً سبھی غیر سرکاری اسکول اور مدارس بند رہے۔

لیکن اسی دوران نمائندہ ای ٹی وی بھارت کی ملاقات ایک ایسے دلہے سے ہوئی جو شادی کے لیے بارات لے کر نیپال سے دربھنگہ کے لیے نکلا تھا لیکن بہادر گنج کے رحمان گنج چوک پر مظاہرین نے ان کی گاڑی کو روک لیا۔

بہادر گنج کے رحمان گنج چوک پر مظاہرین نے ان کی گاڑی کو روک لیا

دلچسپ بات یہ ہے کہ ایسا کرنے پر دولہا اور باراتی ناراض نہیں ہوئے بلکہ مظاہرین کی حمایت میں بولے کہ حکومت کو ان کے مطالبات پر غور کرنے چاہیے اور سی اے اے جیسے مسلے کے حل کے لیے بات چیت کی شروعات ہونی چاہیے۔

Intro:کشن گنج : شہریت ترمیمی قانون ،قومی آبادی رجسٹر اور قومی برائے شہریت کی مخالفت میں ملک گیر بند کا زبردست اثر ریاست بہار کے کشن گنج ضلع میں بھی دکھا. تقریباً سبھی چھوٹی بڑی سڑکیں بند رہیں. آمد و رفت پوری طرح سے ٹھپ کر دی گئی تھی. صرف ایمبولینس اور اسکول بسوں کو ہی جانے کی اجازت تھی. ہالانکہ بھارت بند کے اعلان کی وجہ سے ضلع کے تقریباً سبھی غیر سرکاری اسکول اور مدارس بند رہے. کوریج کے دوران نمائندہ ای ٹی وی بھارت کی ملاقات ایک دلہے سے ہوئی جو شادی کے لئے بارات لیکر نیپال سے دربھنگہ کے لئے نکلے تھے لیکن بہادرگنج کے رحمان گنج چوک پر مظاہرین نے ان کی گاڑیوں کو روک لیا. دلچسپ بات یہ ہے کہ ایسا کرنے پر باراتی ناراض نہیں ہوئے بلکہ مظاہرین کی حمایت میں بولے کہ حکومت کو ان کے مطالبات پر غور کرنے چاہیے اور سی اے اے جیسے مسلے کے حل کے لئے بات چیت کی شروعات ہونی چاہئے.
دیکھیے یہ خاص رپورٹ

Body:Exclusive Video

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.