ETV Bharat / state

Minister Sudhakar Singh وزیر زراعت سدھاکر سنگھ کی سرکاری افسران پر تنقید - بایوفورٹیفیکشن

وزیر زراعت سدھاکر سنگھ نے اپنی حکومت کے افسران کے رویہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ افسران بات نہیں سنتے اور غیر ذمہ دارانہ رخ اختیار کرتے ہیں، جس کے سبب ریاست کے کسان پریشان حال ہیں، اور در در بھٹکنے پر مجبور ہیں، کسانوں کے بنیادی مسائل کی جانب جب کچھ کسان نمائندہ کلکٹر سے مل کر بات چیت کرتے ہیں۔ Minister Sudhakar Singh

وزیرزراعت سدھاکر سنگھ کی سرکاری افسران پر تنقید

author img

By

Published : Sep 15, 2022, 1:25 PM IST

بہار کے وزیر زراعت سدھاکر سنگھ اپنے محکمہ کی جانب سے اور مشہور ادارہ فکی کے اشتراک سے بایو فورٹیفیکشن کے موضوع پر منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر رہے تھے. ورکشاپ میں ملک بھر کے زرعی سائنسداں اور فکی کے سینئر افسران کے علاوہ محکمہ زراعت کے بھی سینئر افسران موجود تھے.Bhar Minister Sudhakar Singh Criticises Govt Officers

وزیرزراعت سدھاکر سنگھ کی سرکاری افسران پر تنقید

وزیر زراعت نے کہا کہ افسران کی عدم توجہی اور ان کے غیر ذمہ دارانہ رویہ سے ریاست میں کسانوں کا برا حال ہے۔انہیں اپنی فصلوں کی پیداوار کے عوض مناسب قیمت حاصل نہیں ہو پاتی ہے. ایم ایس پی کا فائدہ بھی عام کسانوں کو نہیں مل پاتا ہے، بلکہ دلالوں کے ذریعہ حکومت کے فنڈ کا خرد برد کر دیا جاتا ہے۔

وزیر زراعت کا درد کسانوں کے سلسلے میں چھلک پڑا، انہوں نے کہا کہ بہار میں اب مسلسل زرعی روڈ میپ نافذ ہے اور چوتھے روڈ میپ کی تیاری چل رہی ہے، لیکن اس کا خاطر خواہ فائدہ کسانوں کو نہیں مل سکا، حکومت کے ذریعہ ناقص قسم کے بیج بازار میں فراہم کیا جا رہا ہے، جو کسانوں کو پسند نہیں ہے اور وہ اچھے بیج کے لئے دردر بھٹکنے پر مجبور ہیں.

یہ بھی پڑھیں:Haj Training in Bihar Haj Committee حکومت بہار حج بیداری اور حاجیوں کی بہتر سہولیات کے لئے عہد پابند

وزیر زراعت نے مزید کہا کہ جب حکومت بہتر قسم کا بیج دستیاب نہیں کرائے گی تو خراب بیج کسان کیوں لیں گے. خراب فصلوں کی پیداوار کے سبب عام لوگوں کو صحیح مقدار میں لازمی اشیاء خوراک کے طور پر دستیاب نہیں ہو پا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.