ETV Bharat / state

چیرمین بہار مدرسہ بورڈ کے فرمان منسوخ

عہدہ سنبھالنے کے آٹھ مہینے بعد مدرسہ بوڈ کے چیرمین عبدالقیوم انصاری کو اپنے تمام سابقہ عامرانہ فیصلوں کو واپس لینا پڑا-

چیرمین بہار مدرسہ بورڈ کے فرمان منسوخ
author img

By

Published : Oct 14, 2019, 9:30 PM IST

آج ہوئی بورڈ کی مٹنگ میں تمام اراکین نے عبدالقیوم انصاری کی جابن سے لئے گئے فیصلوں کو منسوخ کردیا۔

چیرمین بہار مدرسہ بورڈ کے فرمان منسوخ

میٹنگ میں تمام اراکین نے بے باکی سے تمام فیصلوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے مدرسہ بورڈ کے چیئرمین عبدالقیوم انصاری کے ذریعہ تمام مدارس کو ٹرسٹ بناکر سرٹیفکٹ جمع کرنے کے فیصلے کو منسوخ کردیا۔

بورڈ میٹنگ میں چیرمین کو تمام اراکین کی ناراضگی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ماضی میں کئے گئے اپنے ہی فیصلوں کو واپس لینا پڑا۔

واضح رہے کہ پٹنہ ہائی کورٹ نے گذشتہ دنوں مدرسہ بورڈ کے چیرمین کو کام کرنے سے روک دیا تھا۔ چیئرمین پر الزام ہے کہ انہوں نے بورڈ کی مرضی کے بغیر کئی اہم فیصلے لئے تھے جن میں کئی بحالیاں عمل میں لانا اور متعدد مدارس کی منظوریوں کو رد کرنا شامل تھے۔

چیرمین کی من مانی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے بہت جلد نیا قانون وضع کیا جائے گا جبکہ مدرسہ بورڈ اپنی کارکردگی کو نئے قانون کے تحت انجام دے سکتا ہے۔

میٹنگ کے بعد مدرسہ بورڈ کے چیئرمین عبدالقیوم انصاری نے کہا کہ متفقہ طور پر یہ فیصلہ لیا گیا کہ ہر شخص اپنے حدود میں کام کریگا۔

رکن اسمبلی مجاہد عالم نے کہا کہ اب مدرسہ بورڈ کے چیئرمین اور بورڈ کے اراکین کے درمیان کسی طرح کا کوئی تضاد نہیں پایا جاتا جبکہ سابقہ فیصلوں پر روک لگادی گئی ہے۔

ریاستی سنی وقف بورڈ کے چیئرمین اور رکن مدرسہ بورڈ محمد ارشاد اللہ نے کہا کہ گذشتہ 8 ماہ کے دوران ہوئے مالی اخراجات پر آئندہ میٹنگ میں غور کیا جائے گا۔

بہار ریاستی شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین و رکن مدرسہ بورڈ ارشاد علی آزاد نے کہا کہ آئندہ میٹنگ 31 اکتوبر کو ہوگی اور اس میٹنگ میں اہم فیصلے لئے جائیں گے۔

Intro:اینکر لنک

عہدہ سنبھالنے کے آٹھ مہینے بعد مدرسہ بوڈ کے چیرمین عبدالقیوم انصاری کو اپنے تمام سابقہ عامرانہ فیصلوں کو واپس لینا پڑا آج آج ہوئی مٹنگ میں میں بورڈ کے تمام اراکین نے ان کے ذریعے لئے گئے فیصلوں کو مسترد کردیا

Body:وی او
آج ہوئی مدرسہ بورڈ کی میٹنگ میں تمام اراکین نے بے باکی سے تمام فیصلوں کی نظر ثانی کی انہوں نے مدرسہ بورڈ کے چیئرمین عبدالقیوم انصاری کے ذریعہ تمام مدارس کو ٹرسٹ بناکر سرٹیفکٹ جمع کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا جس کی حمایت تمام ممبران نے کی بورڈ کی میٹنگ میں چیئرمین کو تمام اراکین کی ناراضگی کا سامنا کرنا انہیں خود ساختہ طور پر لیے گئے فیصلے کو واپس لینا پڑا پٹنہ ہائی کورٹ نے گذشتہ دنوں مدرسہ بورڈ کے چیرمین کو کام کرنے سے روک دیا تھا چیئرمین پر الزام ہے کہ انہوں نے خودساختہ طور پر کئی اہم فیصلے لے لیے جس کی منظوری بورڈ سے نہیں لی انہوں نے کئی بحالیاں کی ہیں کئی مدارس کی منظوری کو رد کیا ہے ان تمام مسئلہ کو لوگوں نے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا ہائی کورٹ بھی ان سے ناراض ہے محکمہ تعلیم مدرسہ بورڈ کی کارگزاریوں کے لیے ایک نیا قانون ڈرافٹ کر رہا ہے وہ جلد ہی نافذ ہوگا اس کے بعد مدرسہ بوٹ کی کارکردگی نئے سرے سے شروع ہوگی

میٹنگ کے بعد مدرسہ بورڈ کے چیئرمین عبدالقیوم انصاری نے نے کہا کہ متفقہ طور پر یہ فیصلہ ہوا کہ ایٹمی چیئرمین کو جو حق دیا گیا ہے وہ چیئرمین کریں گے اور جو بورڈ کا حق ہے وہ بورڈ فیصلہ لے گا انہوں نے کہا کہ تمام اراکین نے یہ یہ اتفاق ظاہر کیا کہ سابقہ فیصلے جس میں ٹرسٹ بنانے کا جو فیصلہ تھا اس کو نافذ نہیں کیا جائے یے ریاستی حکومت مت جو نیا قانون مدرسہ بورڈ کے لیے بنا رہی ہیں اس کے بعد ہی کوئی فیصلہ لیا جائے گا جب ان سے کی پوچھا گیا کہ آپ نے جو بحالیاں کی تھی وہ سب کا فیصلہ کے مطابق رہیں گے یا ان کو بھی رد کیا جائے گا انہوں نے اس کا جواب دیتے ہوئے صاف طور پر انکار کیا کی وہ میں نے کوئی بحالی نہیں کی ہے آؤٹ سورسنگ کے ذریعے کچھ لوگوں کو رکھا گیا ہے

………ہولڈ اپ/ ساؤنڈ…………
عبدالقیوم انصاری مدرسہ بورڈ کے چیئرمین( کالی شیروانی اور پگڑی میں)

ایم ایل اے مجاہد عالم نے کہا کہ اب مدرسہ بورڈ کے چیئرمین اور بورڈ کے اراکین کے درمیان کسی طرح کا کوئی تفرقہ نہیں ہے بورڈ کی میٹنگ انہوں نے کہا کہ کہ سابقہ میٹنگ کے جو فیصلے تھے اس پر روک لگا دی گئی ہے انہوں نے کہا کہ آئندہ 31اکتوبر کو بورڈ کی میٹنگ ہونی ہے ان میں جن فیصلوں کو منظوری ملے گی اسے نافذ کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ ٹرسٹ کا جو فیصلہ تھا اسے منسوخ کر دیا گیا ہے ہے محکمہ تعلیم کے ذریعہ نیا قانون بنایا جا رہا ہے اس کے بعد ہی کوئی نیا فیصلہ لیا جائے گا اب سابقہ طریقے کی بنیاد پر کمیٹیاں بنیں گی اور وہی کام کریں گی

……… ہولڈ اپ/ ساؤنڈ………
ایم ایل اے مجاہد عالم رکن مدرسہ بورڈ( رنگین صدری میں)

بحر ریاستی سنی وقف بورڈ کے چیئرمین اور رکن مدرسہ بورڈ محمد ارشاداللہ نے کہا کہ 8 مہینے کے بعد مدرسہ بورڈ کے چیئرمین کے دور میں یہ پہلی مٹنگ ہے اس کے پہلے کے مدرسہ کہ جتنے فیصلے ہیں ہیں آج بورڈ نے ان سب کو منسوخ کردیا انہوں نے کہا کہ جتنے بھی بھی مالی اخراجات کے معاملے ہیں جو چیئرمین نے خودساختہ طور پر کیا ہے وہ معاملہ اب آئندہ اگلی میٹنگ میں آئیں گے انہوں نے کہا کہ اس پر بورڈ میں معاملہ آئے گا اور اس میں تحقیقات ہوگی اس سے پہلے کہ بورڈ نے جو بھی فیصلے کیے تھے اس کو نامنظور کر دیا گیا ہے بوٹ کے بغیر منظوری کے جتنی کمیٹیاں بنائی گئی تھی بحالی ہوئی تھی ان سب کو آج کی میٹنگ میں مسترد کردیا گیا ہے

……… ہولڈ اپ/ ساؤنڈ………

ریاستی سنی وقف بورڈ کے چیئرمین محمد ارشاد اللہ( کرتا پاجامہ میں سانولے رنگ کے)

بہار ریاستی شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین و رکن مدرسہ بورڈ ارشاد علی آزاد نے کہا کہ ان کے دور میں کوئی بھی بورڈ کی میٹنگ نہیں ہوئی تھی ان کے ذریعہ لیے گئے تمام فیصلے کو جو انہوں نے مجرمانہ طور پر لیا تھا اسے رد کردیا گیا ہے آئندہ میٹنگ 31 اکتوبر کو ہونی ہے آج کی میٹنگ میں افلیشن اور ٹرسٹ بنائے جانے کے متعلق چیئرمین کے ذریعہ خودساختہ طور پر لیے گئے فیصلے کو منسوخ کردیا گیا چیئرمین نے بھی اس پر منظوری دی انہوں نے کہا کہ آئندہ میٹنگ میں جب ہم لوگ بیٹھیں گے تو اس بات پر غور کیا جائے گا کہ چیئرمین کو جو اختیارات ہے اس میں ووٹ کی کوئی کا کوئی دخل نہیں ہوگا اور بورڈ کے جو اختیارات ہیں اس میں چیئرمین کوئی دخل نہیں دیں گے

……… ہولڈ اپ/ ساؤنڈ………
بہار ریاستی شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین ارشادعلی آزاد( نوجوان شخص ہلکی داڑھی میں چشمہ پہنے ہوئے)

……… پی ٹو سی………

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.