ETV Bharat / state

کوچادھامن: رکن پارلیان کے نمائندے کے طور پر تین افراد منتخب

بہار کے کشن گنج کے رکن پارلیمان ڈاکٹر جاوید آزاد کے نمائندے کے طور پر آج کوچادھامن حلقہ سے تین افراد منتخب کئے گئے ہیں۔

کوچادھامن : رکن پارلیامن کے نمائندے کے طور پر تین افراد منتخب
کوچادھامن : رکن پارلیامن کے نمائندے کے طور پر تین افراد منتخب
author img

By

Published : Dec 4, 2019, 11:52 PM IST

یہ تین افراد ہیں قاری مشکور، جاوید اقبال عرف گامہ اور محمد محشر عالم۔ تینوں کافی عرصے سے پارٹی کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں. گزشہ پارلیمانی انتخاب میں ان تینوں کی شاندار کارکردگی بتائی گئی تھی۔

کوچادھامن : رکن پارلیامن کے نمائندے کے طور پر تین افراد منتخب

آج ان تینوں کے نام کا اعلان کرتے ہوئے رکن پارلیامن کے ضلع نمائندہ فیاض عالم گڈو نے کہا کہ اب ہر بلاک میں کم سے کم تین ایم پی نمائندہ منتخب کئے جائیں گے تاکہ لوگوں کی پریشانیوں سے زیادہ سے زیادہ باخبر ہوا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پہلے ایک نمائندہ ہونے سے دور دراز کے لوگ اپنی بات کہنے سے محروم رہ جاتے تھے لیکن اب ایک بلاک میں تین نمائندہ ہونے سے لوگ آسانی سے اپنے قریبی نمائندہ کے ذریعہ پیغام رکن پارلیامن تک پہنچا سکتے ہیں۔

اس موقع پر تینوں نمائندوں نے باری باری سے اپنی بات رکھی جبکہ پارٹی (کانگریس) ضلع صدر پنٹو چودھری نے تینوں نمائندوں کو مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ انہیں نصیحت کی کہ وہ اپنی زمداری ایمانداری کے ساتھ نبھاے۔

غور طلب ہیکہ نامزد نمائندوں کو گلدستہ پیش کیا گیا ساتھ ہی انہیں شال اوڑھا کر عزت بخشی گئی۔ اس کے بعد کوچادھامن بلاک کے بی ڈی او سکندر عالم سے مل کر انہیں اس کی اطلاع دی گئی۔

Intro:کشن گنج : رکن پارلیامن ڈاکٹر جاوید آزاد کے نمائندے کے طور پر آج کوچادھامن حلقہ سے تین افراد منتخب کئے گئے ہیں. یہ تین افراد ہیں قاری مشکور، جاوید اقبال عرف گامہ اور محمد محشر عالم. تینوں کافی عرصے سے پارٹی کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں. گزشہ پارلیمانی انتخاب میں ان تینوں کی شاندار کارکردگی بتائی گئی تھی. آج ان تینوں کے نام کا اعلان کرتے ہوئے رکن پارلیامن کے ضلع نمائندہ فیاض عالم گڈو نے کہا کہ اب ہر بلاک میں کم سے کم تین ایم پی نمائندہ منتخب کئے جائیں گے تاکہ لوگوں کی پریشانیوں سے زیادہ سے زیادہ باخبر ہواجاے. انہوں نے مزید کہا کہ پہلے ایک نمائندہ ہونے سے دور دراز کے لوگ اپنی بات کہنے سے محروم رہ جاتے تھے لیکن اب ایک بلاک میں تین نمائندہ ہونے سے لوگ آسانی سے اپنے قریبی نمائندہ کے ذریعہ پیغام رکن پارلیامن تک پہونچا سکتے ہیں.
اس موقع پر تینوں نمائندوں نے باری باری سے اپنی بات رکھی جبکہ پارٹی (کانگریس) ضلع صدر پنٹو چودھری نے تینوں نمائندوں کو مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ انہیں نصیحت کی کہ وہ اپنی زمداری ایمانداری کے ساتھ نبھاے.
غور طلب ہیکہ نامزد نمائندوں کو گلدستہ پیش کیا گیا ساتھ ہی انہیں شال اوڑھا کر عزت بخشی گئی. اس کے بعد کوچادھامن بلاک کے بی ڈی او سکندر عالم سے مل کر انہیں اس کی اطلاع دی گئی.
دیکھیے متعلقہ ویڈیو

Body:Bites
1. Visual
2. Faiyaz Alam : MP District Representative
3. Qari Mashkoor : MP Representative Kochadhaman
4. Jawed Iqubal Gama : MP Representative Kochadhaman
5. Md. Mehsar Alam : MP Representative Kochadhaman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.