ریاست بہار کے کیمور ضلع سے ایک دردناک خبر سامنے آئی ہے۔نوآٶں تھانہ حلقہ کے اکھنی گاٶں میں عورتوں کے بیچ آپسی جھگڑے میں لاٹھی سے ایک عورت کی موت ہوگٸ۔
اس حادثہ کے بعد پورے گاٶں میں خبر پھیل گٸ۔ موقع پر پہونچے گاٶں والوں نے اسکی اطلاع نوآٶں تھانہ کو دی۔
موقع پر پہونچی پولس نے عورت کی لاش کو قبضہ میں لے کر بھبھوا پوسٹ مارٹم کے لۓ بھیج دیا۔
اس متعلق بتایا جاتا ہیکی اکنھی موضع میں کسی بات کو لیکر عورتوں کے بیچ جھگڑا ہو گیا ۔جھگڑا اتنا بڑھ گیا کہ معاملہ لاٹھی ڈنڈہ تک پہونچ گیا۔