ETV Bharat / state

دو فریق کے مابین تنازعہ میں ایک بچی ہلاک - دو فریق کے مابین تنازعہ میں ایک بچی ہلاک

ریاست بہار کےضلع کیمور کے چاند تھانہ علاقہ کے پیرا گاﺅں میں دو فریقوں کے مابین آپسی تنازعہ میں گولی لگنے سے ایک بچی کی موت ہوگئی۔

Bihar, kaimur a girl is killed in a dispute between two parties
author img

By

Published : Aug 5, 2019, 7:57 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایاکہ پیرا گاﺅں کے باشندہ گیان سنگھ کا گاﺅں کے ہی انیل تیواری کے ساتھ کل کسی بات کولیکر تنازعہ ہو گیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے تنازعہ نے تشدد کی شکل اختیارکرلی۔

Bihar, kaimur a girl is killed in a dispute between two parties,دو فریق کے مابین تنازعہ میں ایک بچی ہلاک

دونوں فریق کے لوگ مار پیٹ کرنے لگے۔ اسی دوران ایک فریق کے لوگوں نے گولیاں چلائیں۔ اس حادثہ میں بھیم تیواری کی بیٹی انجو کماری سات سلہ کی گولی لگنے سے ہلاک ہوگئی۔ جس کے بعد دونوں فریق کے لوگ فرار ہوگئے ۔ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں متوفی کے والد بھیم تیواری نے چھ لوگوں کے خلاف نامزد ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھبھوا صدر اسپتال بھیج دی گئی ہے ۔پولیس معاملے کی تفتیش کی کر رہی ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.