ETV Bharat / state

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بہار حکومت متحرک

author img

By

Published : Mar 17, 2020, 2:54 AM IST

ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر بہار کے وزیر صحت منگل پانڈے نے میڈیا کے سامنے تفصیلات پیش کیا۔

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بہار حکومت متحرک
کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بہار حکومت متحرک

ریاست بہار کے وزیر صحت منگل پانڈے نے کہا کہ تمام سرکاری ہسپتالوں میں سیمپل جمع کرنے کا نظم کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک 57 سیمپل جمع کیے گئے ہیں، جن میں 54 کی رپورٹ منفی ہیں جبکہ دو معاملے میں انتظار ہے۔

جبکہ ایک سیمپل خراب ہو گیا ہے۔ ریاستی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ بہار میں میں تا حال کورونا وائرس کےکوئی بھی مریض سامنے نہیں آئے ہیں۔ تمام مشتبہ مریضوں کا سیمپل جمع کیا جا رہا ہے۔

اس کے لیے ریاست کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں پختہ انتظامات کئے گئے ہیں۔ ریاست کے وزیر صحت منگل پانڈے نے دعوی کیا کہ اب تک ریاست میں کورونا وائرس سے متاثر کوئی مریض نہیں پائے گئے ہیں۔

https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/6435040_880_6435040_1584393317948.png

وزیر صحت نے کہا کے تمام سیمپل کو تحقیقات کے لیے پونے بھیجا جا رہا ہے۔ اب اس کے تحقیقات کے لیے آر ایم ایم آر آئی میں ہی نظم کیا گیا ہے۔

وزیر صحت نے کہا کہ آنے والے دنوں میں وزیر اعلی نتیش کمار کی ہدایت پر اس کی تحقیقات کا نظم پی ایم سی ایچ میں کیا جا رہا ہے۔

اس کے لیے مشین منگوائی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے جتنے بھی میڈیکل کالجز ہیں وہاں آئسولیٹیڈ وارڈ بنائے گئے ہیں۔ ضلع کے صدر ہسپتال میں پانچ بینڈ کا اور میڈیکل کالجوں میں 10 سے 20 بیڈز کا ائسولییٹڈ وارڈ بنایا جارہا ہے۔ وہاں کے مائکروبیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں تحقیقات کا پورا نظم کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.