ETV Bharat / state

'بجٹ میں بہار کو نظرانداز کیا گیا ہے'

بہار کے قانون ساز کونسل کے رکن و کانگریس رہنما پریم مشرا نے مرکزی عام بجٹ کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ میں بہار کو نظر انداز کیا گیا ۔

author img

By

Published : Jul 6, 2019, 10:18 PM IST

'بجٹ میں بہار کو نظرانداز کیا گیا ہے'

پریم چند میشرا نے مرکزی عام بجٹ کو بہار کے لیے افسوسناک اور نظر انداز کرنے والا بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بہار کو اس بجٹ سے امید تھی کہ اسے خصوصی ریاست کا درجہ ملے گا اس کے لیے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بھی مطالبہ کیا تھا۔

'بجٹ میں بہار کو نظرانداز کیا گیا ہے'

انہوں نے پارلیمانی انتخاب وزیراعظم کے نام پر ہی لڑا خصوصی ریاست کے درجے کے لیے دونوں ایوان نے مشترکہ طور پر تجویز پاس کر کے مرکز کو بھیجی تھی لیکن بہار کو پوری طرح نظر انداز کیا گیا یہ بجٹ انتہائی افسوسناک ہے۔

پریم چندر نے کہا کہ اس بجٹ میں کچھ نہیں ہے قومی تحفظ کے لیے خواتین کی حفاظت کے لیے تعلیم کے لیے کچھ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کا اپنا ویژن ہونا چاہیے لیکن ایسا لگتا ہے کہ بجٹ صرف اسپیچ تھا اس بجٹ سے امید تھی کہ پٹنہ یونیورسٹی کو مرکزی یونیورسٹی کا درجہ ملے گا۔

Intro:کانگریس نے کہا کہ بہار کو اس بجٹ سے ایک واحد امید تھی کہ خصوصی ریاست کا درجہ ملے گا وزیر اعلی نتیش کمار نے بھی اس کا مطالبہ کیا تھا قانون ساز کونسل اور اور اسمبلی نے مشترکہ طور پر اس کی تجویز پاس کر مرکز کو بھیجی تھی لیکن بہار کو نظر انداز کیا گیا بجٹ افسوسناک ہے

Body:بہار یار قانون ساز کونسل کے رکن کانگریس لیڈر پریم مشرا نے مرکزی عام بجٹ کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ میں اس بہار کو پوری طرح نظر انداز کیا گیا جس نے مرکز کو 39 ایم پی این ڈی اے کے ذریعہ ملے

بائٹ رکن قانون ساز کونسل پریم چندر مشرا
کانگریس کے لیڈر و قانون ساز کونسل کے رکن نے پریم چند میشہ نے مرکزی عام بجٹ کو بہار کے لئے افسوسناک اور نظر انداز کرنے والا بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بہار کو اس بجٹ سے امید تھی کہ اسے خصوصی ریاست کا درجہ ملے گا اس کے لئے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بھی مطالبہ کیا تھا انہوں نے پارلیمانی انتخاب وزیراعظم کے نام پر ہی لڑا خصوصی ریاست کے درجے کے لئے دونوں ایوان نے مشترکہ طور تجویز پاس کر مرکز کو بھیجی تھی لیکن بہار کو پوری طرح نظر انداز کیا گیا یہ بجٹ انتہائی افسوسناک ہے پریم چندر نے کہا کہ اس بجٹ میں کچھ نہیں ہے قومی تحفظ کے لئے عورتوں کی حفاظت کے لیے تعلیم کے لیے کچھ نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ان کا اپنا ویژن ہونا چاہیے لیکن ایسا لگتا ہے کہ بجٹ صرف اسپیچ تھا اس بجٹ سے امید تھی کہ پٹنہ یونیورسٹی کو مرکزی یونیورسٹی کا درجہ ملے گا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.