ریاستی حج ہاوس کی مسجد میں نماز جمعہ تو ہوگی مگر باہر کے لوگ یعنی حج ہاوس کے ملازمین، اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے ملازمین سمیت مولانا مظہر الحق عربی فارسی یونیورسٹی کے ملازمین کے علاوہ دوسری جگہوں کے لوگ اس میں شامل نہیں ہو سکیں گے.
پٹنہ: حج ہاؤس کی مسجد میں نماز جمعہ ہوگی - ریاستی حج ہاوس
ان لاک ون کے پہلے جمعہ کے موقع پر ریاستی حج کمیٹی نے حج ہاؤس میں واقع مسجد میں نماز جمعہ میں حفاظتی نقطہ نظر سے باہر کے لوگوں کو شامل ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے.
![پٹنہ: حج ہاؤس کی مسجد میں نماز جمعہ ہوگی حج ہاوس کی مسجد میں نماز جمعہ ہوگی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7579000-thumbnail-3x2-patna.jpg?imwidth=3840)
حج ہاوس کی مسجد میں نماز جمعہ ہوگی