ETV Bharat / state

بہار : بارش کی آفت سے کسانوں کو مصیبت

author img

By

Published : Mar 14, 2020, 1:51 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں گذشتہ 24 گھنٹوں سے ہو رہی بارش نے کسانوں کی پریشانی بڑھادی ہے۔ بارش کے ساتھ اولے پڑنے سے کسانوں کے فصل برباد ہو چکے ہیں ۔

بارش کی آفت سے کسانوں کو مصیبت
بارش کی آفت سے کسانوں کو مصیبت

ضلع کیمور کے قرب و جوار کے علاقے بھبھوا، کدرا، بھگوانپور اور چین پور سے مسلسل یہ اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

جمعرات سے ہورہی مسلسل بارش ، تیز ہوائیں اور اولے گرنے کی وجہ سے کسان پریشان ہیں ۔ کیونک کسانوں کے فصل جیسے دلہن اور تلہن کے علاوہ سبزی کی فںلوں کو بھی وقصان پہونچا ہے۔

کسان اسے قدرتی آفات مان کر بے بس ہیں۔

ضلع میں موسم کا مزاج مکمل طور تبیدیل ہوگیا ہے۔ تیز بارش اور اولے گرنے کے سبب موسم میں خنکی آچکی ہے۔اس کے علاوہ کھیتوں کو بھی موسم نے نقصان پہونچایا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

فوٹو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.