ETV Bharat / state

سشیل کمار مودی کی کورونا رپورٹ منفی

بہار قانون ساز کونسل کے کارگزار چیئرمین اودھیش نارائن سنگھ کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد وزیر اعلیٰ نتیش کمار ،نائب وزیر اعلیٰ سمیت کئی بڑے رہنماؤں نے کورونا وائرس کی جانچ کروائی۔

author img

By

Published : Jul 5, 2020, 4:50 PM IST

سوشیل کمار مودی
سوشیل کمار مودی

آج نائب وزیر اعلیٰ سوشیل کمار مودی کی رپورٹ منفی آئی ہے۔

ریاست بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سوشیل کمار مودی کی کورونا رپورٹ منفی آئی ہے۔

اس سے قبل وزیراعلیٰ نتیش کمار کی رپورٹ بھی منفی آئی تھی۔

بہار قانون ساز کونسل کے کارگزار چیرمین اودھیش نارائن سنگھ کورونا متاثر پائے گئے ہیں۔

ان کا علاج جاری ہے۔

انہوں نے 3 روز قبل حلف برداری کی تقریب میں تمام 9 نو منتخب اراکین کونسل کو حلف دلائی تھی۔

اس تقریب میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار، نائب وزیر اعلیٰ سوشیل کمار مودی، بہار اسمبلی کے اسپیکر وجے کمار چودھری، شرون کمار، منگل پانڈے، ونود نارائن ،پریم چندر مشرا، ویریندر نارائن یادو، سی پی سنگھ، ایم ایل اے عبدالباری صدیقی، بھولا یادو سمیت کئی رہنماؤں نے شرکت کی تھی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.