پولیس ذرائع نے بتایا کہ نجری گاﺅں کے باشندہ جتندر کمار (35) نے اپنے مکان کی چھت سے پھانسی کا پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔
متوفی حویلی کھڑگپور واقع میں سی ڈی پی او دفتر میں گزشتہ چند برسوں سے ڈاٹا انٹری آپریٹر کے عہدہ پر کام کرتا تھا۔
متوفی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مونگیر صدر اسپتال بھیج دی گئی ہے، مقامی پولیس خودکشی کی وجوہات کی جانچ کی جارہی ہے ۔