ETV Bharat / state

بہار: مانسون اجلاس وگیان بھون میں ہوگا - قانون سازیہ

ریاست بہار کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہوگا جب مانسون اجلاس بہار اسمبلی کی عمارت کے بجائے کہیں اور منعقد ہوگا۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 24, 2020, 10:58 PM IST

ریاست بہار میں کورونا نے مانسون اجلاس کی جگہ تبدیل کر دی ہے۔ اس بار مانسون اجلاس قانون سازیہ کی عمارت کے بجائے گیان بھون میں منعقد ہوگا۔ گورنر پھاگو چوہان نے ہدایت جاری کی ہے۔

گزشتہ ایک مہینے کے دوران کئی رہنما اور اعلیٰ افسران کورونا کی زد میں آ چکے ہیں، بی جے پی کے ایک ایم ایل سی سنیل کمار سنگھ کی موت اس وباء کی وجہ سے ہو چکی ہے۔

ریاست کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہوگا جب مانسون اجلاس بہار قانون سازیہ کی عمارت کے بجائے کہیں اور منعقد ہوگا۔ اس کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دی گئی ہے۔

محکمہ پارلیمانی امور کے نوٹیفکیشن کے مطابق بہار قانون ساز کونسل کا 195 واں مانسون اجلاس 3 اگست سے بہار قانون ساز کونسل کے لیے گورنر بہار کو 4 جولائی کو ہدایت ملنے کے بعد پارلیمانی امور کے ذریعہ نوٹیفکیشن نمبر 411 اور 412 شائع کیا گیا تھا.

کووڈ 19 وباء کے متعلق جاری ہدایت کے مطابق معز اراکین کی نشستوں کے لئے فاصلہ پر عمل کرنے کے لئے جگہ تبدیل کئے جانے سے متعلق جزوی ترمیم کے متعلق گورنر بہار کے ذریعہ 24 جولائی کو متعلقہ ہدایت خاص و عام کی اطلاع کے لئے دوبارہ شائع کیا گیا ہے.

گورنر نے کہا کہ ہندوستان کی آئین کی دفعہ 174 کے پارا 1 کے ذریعہ دئیے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے میں پھاگو چوہان گورنر بہار اس کے ذریعہ بہار قانون ساز کونسل کو بروز 3 اگست 2020 کو 11 بجے دن میں بہار قانون ساز کونسل کے بجائے سمراٹ اشوک کنوینش ہال پٹنہ میں احاطے میں واقع گیا بھون کی پہلی منزل کے ہال میں اجلاس کی اجازت دیتا ہوں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.