ETV Bharat / state

کیمور میں ٹرین سے گر کرنوجوان کی موت - train accident

ریاست بہارکے کیمور ضلع میں پنڈت دین دیال اپادھیائے نگر گیا ریلوے اسٹیشن پر بیج نگم کے پاس چلتی ٹرین سے گر کر ایک مسافر کی موت ہوگئی۔

ٹرین سے گر کر ایک کی موت
ٹرین سے گر کر ایک کی موت
author img

By

Published : Jan 10, 2020, 7:27 PM IST

Updated : Jan 10, 2020, 8:53 PM IST

اطلاعات کے مطابق بھبھوا روڈ کی جانب سے سہسرام ریلوے اسٹیشن کی جانب جارہی ٹرین سے پسولی کے آگے بیج نگم کے پاس ایک شخض گر گیا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔

ٹرین سے گر کر ایک کی موت، ویڈیو

عینی شاہدین نے اس کی اطلاع جی آر پی کو دے دی ہے تاہم مرنے والے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی۔

اطلاعات کے مطابق بھبھوا روڈ کی جانب سے سہسرام ریلوے اسٹیشن کی جانب جارہی ٹرین سے پسولی کے آگے بیج نگم کے پاس ایک شخض گر گیا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔

ٹرین سے گر کر ایک کی موت، ویڈیو

عینی شاہدین نے اس کی اطلاع جی آر پی کو دے دی ہے تاہم مرنے والے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی۔

Intro:ٹرین سے گر کر ایک کی موت

یہ حادثہ پنڈت دین دیال نگر۔گیا ریلوے کھنڈ کے بیج نگم کے پاس ہوا



کیمور۔ ریاست بہارکے کیمور ضلع سے ابھی ابھی ایک خبر سامنے آرہی ہے۔پنڈت دین دیال اپادھیا نگر ۔گیا ریلوےکھنڈ پر بیج نگم کے پاس چلتی ٹرین سے ایک مسافر کے گر کر موت ہو جانے کی اطلاع یے۔
زراٸع سے ملی اطلاع کے مطابق تیز رفتار سے بھبھوا روڈ کی جانب سے سہسرام ریلوے اسٹیشن کی جانب جا رہی ٹرین سے اچانک پسولی کے آگے بیج نگم کے پاس ٹرین میں سفر کر رہا ایک شخض گر گیا جس سے اسکی موت ہوگٸ۔ اطلاع کے مطابق عینی شاہدین نے اسکی اطلاع جی آر پی کو دے دی ہے۔خبر ارسال تک مرنے والے شخص کی پہچان نہیں ہو سکی تھی۔Body:موتConclusion:
Last Updated : Jan 10, 2020, 8:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.