ETV Bharat / state

All Three VIP MLAs Join BJP: مکیش سہنی کو بڑا جھٹکا، وی آئی پی کے تین ارکان اسمبلی بی جے میں شامل

author img

By

Published : Mar 24, 2022, 2:23 PM IST

بہار اسمبلی میں سب سے بڑی پارٹی بی جے پی ہو گئی ہے، بی جے پی اراکین اسمبلی 74 سے بڑھ کر 77 ہو گئی ہے۔ وی آئی پی کے قومی ترجمان دیو جیوتی نے کہا کہ پارٹی بڑی ہوتی ہے، ہمارے اراکین چلے گئے اور کس کے اشارے پر گئے یہ سب کو معلوم ہے،ہم لوگ شروع سے نشاد ریزرویشن کی لڑائی لڑ رہے ہیں، 2020 میں پارٹی کی تشکیل نشاد سماج کی بھلائی اور اس کے حقوق کی لڑائی لڑنے کے لیے ہی کی گئی تھی. ہم پہلے سے اور زیادہ مضبوط ہوئے ہیں، اگلے اسمبلی میں ہمارے 40 اراکین اسمبلی ہوں گے. جو گئے ہیں انہیں جانا مبارک ہو. Big Jolt to Mukesh Sahani's party in Bihar, All 3 MLAs Join BJP

مکیش سہنی
مکیش سہنی

بہار میں این ڈی اے میں شامل وی آئی پی پارٹی کے صدر مکیش سہنی کو زبردست بڑا جھٹکا لگا ہے، جس سے بہار کی سیاست ایک بار پھر گرما گئی ہے، وی آئی پی کے تین اراکان اسمبلی مشری لال یادو، راجو سنگھ اور سورنا سنگھ نے اپنی پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شمولیت اختیارکرلی ہے۔ تینوں اراکین اسمبلی نے اسمبلی کے اسپیکر وجے کمار سنہا سے ملاقات کر اپنے فیصلے سے باخبر کیا، اس موقع پر بی جے پی کے دونوں نائب وزرائے اعلیٰ تارکیشور پرساد اور رینو دیوی کے ساتھ ریاستی صدر سنجے جیسوال بھی موجود تھے.Big Jolt to Mukesh Sahani's party in Bihar, All 3 MLAs Join BJP

اس طرح سے بہار اسمبلی میں سب سے بڑی پارٹی بی جے پی ہو گئی ہے، بی جے پی اراکین اسمبلی 74 سے بڑھ کر 77 ہو گئی ہے۔ادھر وی آئی پی کے قومی ترجمان دیو جیوتی نے کہا کہ پارٹی بڑی ہوتی ہے، ہمارے اراکین چلے گئے اور کس کے اشارے پر گئے یہ سب کو معلوم ہے،ہم لوگ شروع سے نشاد ریزرویشن کی لڑائی لڑ رہے ہیں، 2020 میں پارٹی کی تشکیل نشاد سماج کی بھلائی اور اس کے حقوق کی لڑائی لڑنے کے لیے ہی کی گئی تھی. ہم پہلے سے اور زیادہ مضبوط ہوئے ہیں، اگلے اسمبلی میں ہمارے 40 اراکین اسمبلی ہوں گے. جو گئے ہیں انہیں جانا مبارک ہو.

مزید پڑھیں:بہار : وزیر مکیش سہنی کے استعفیٰ کا مطالبہ

ادھر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مکیش سہنی نے کہا کہ جو اراکین اسمبلی چلے گئے ہیں اس سے پارٹی کی صحت پر ذرا بھی اثر نہیں پڑے گا۔ ہماری لڑائی جاری رہے گی. ہم حق کی آواز بلند کرتے رہیں گے، آگے کے لائحہ عمل کے بارے میں مکیش سہنی نے کہا کہ اس وقت پوری طاقت قانون ساز کونسل کے انتخاب پر ہے اور مجھے امید ہے کہ میں ہم اچھا مظاہرہ کریں گے، اس کے بعد پھر لائحہ عمل تیار کریں گے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.