ETV Bharat / state

گیا میں بھیم آرمی کا ہنگامہ، پولیس نے کیا لاٹھی چارج - پولیس لاٹھی چارج

Bhim Army sit-in in Gaya, police lathi-charged گیا میں بھیم آرمی کے احتجاج میں ہنگامہ ہوگیا اور اس دوران ان پر پولیس نے لاٹھی بھی چارج کیا ، اطلاع کے مطابق آنسو گیس کے گولے بھی داغے گئے ہیں حالانکہ پولیس نے اس سے انکار کیا ہے اور کہا کہ پولیس ہنگامہ کررہے لوگوں کو قابو میں کرنے کے لیے ہلکی طاقت کا استعمال کیا تاکہ حالات پر قابو پائے جاسکیں ، اب تک 18 لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

گیا میں بھیم آرمی کا ہنگامہ، پولیس نے کیا لاٹھی چارج

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 10, 2024, 4:51 PM IST

گیا میں بھیم آرمی کا ہنگامہ، پولیس نے کیا لاٹھی چارج

گیا: گیا ہیڈ کوارٹر میں آج بھیم آرمی کے کارکنان نے مختلف مطالبات کو لیکر احتجاج کیا البتہ انکے احتجاج میں زبردست ہنگامہ ہوا اور پولیس سے براہ راست ٹکراو بھی ہوا جس کی وجہ سے خوب لاٹھیاں بھی پولیس کی جانب سے چلیں اس دوران احتجاج میں شامل کارکنان نے پتھر بھی پھینکے جسکی وجہ سے پولیس کے کئی جوانوں کو چوٹیں بھی آئی ہیں جس میں سیٹی ڈی ایس پی شامل ہیں جبکہ پولیس کی لاٹھی چارج میں بھی احتجاج کررہے کئی کارکنان زخمی ہوئے ہیں۔ اس دوران بھیم آرمی کے ایک رکن سوربھ نے کہاکہ اپنی مانگوں کو لیکر وہ احتجاج کررہے تھے۔

گاندھی میدان سے جلوس کی شکل میں نکلے تھے اور اس میں کافی بھیڑ ہوگئی تھی ، ضلع میں درج فہرست ذات کے استحصال اور ان پر ہورہی زیادتی میں کاروائی نہیں ہونے کو لیکر وہ احتجاج کررہے تھے کیونکہ متعدد بار پولیس کے اعلی افسران سے ملکر ہمارے لوگوں نے شکایت کی لیکن ہماری شکایت کو کوئی سننے والا نہیں ہے اور اسی وجہ سے ہم احتجاج کرنے نکلے تھے لیکن ہمارا احتجاج پر سکون تھا ، ہمیں افسران بالخصوص سنیئر ایس پی سے ملنے نہیں دیا جارہاتھا ، پولیس دفتر کا صدر دروزہ بند کردیا گیا تھا اور ہمارے لوگ جب ملنے کے لیے بضد ہوئے تو پولیس نے لاٹھی چارج کردیا اور بے رحمی سے پیٹا ہے جبکہ اس حوالہ سے ایس ایس پی آشیش بھارتی نے کہاکہ انہیں جب اطلاع ملی کہ بھیم آرمی کی طرف سے احتجاج کیا جائے گا تو میڈیکل تھانہ اور کئی تھانے کی پولیس نے ان سے رابطہ کیا کہ پہلے وہ ہم سے ملکر اپنی مانگوں بتائیں تاکہ فوری طور پر اسکا حل نکالاجائے لیکن پھر بھی ان لوگوں کے ذریعے آج احتجاج کے دوران ہنگامہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: شہری حلقوں میں بھی مشروم کی پیداوار میں اضافہ

سڑک جام کیا گیا اور اس دوران پولیس دفتر کو نقصان پہچانے کی کوشش کی گئی جبکہ ہم خود ان سے ملنے کو بولتے رہے کہ ایک وفد آخر ملے اور پوری جانکاری دے لیکن یہ ہنگامہ پر اتارو تھے اور پولیس پر ان کے ذریعے حملہ کیا گیا ہے ، انہوں نے کہاکہ ان سے کسی نے پہلے رابطہ نہیں کیا ہے کہ کوئی معاملہ ہے ، اگر کوئی معاملہ بھی تھا تو ان کو بتانا چاہئے تھا تاکہ وہ اس پرکاروائی کرسکیں لیکن انکی جانب سے پہلے سے ہنگامہ کرنے کا ارادہ تھا Conclusion:وہیں ایس ایس پی آنسو گیس چھوڑے جانے سے انکار کیا اور کہاکہ جن لوگوں نے لاء اینڈآرڈر کو اپنے ہاتھوں میں لیا ہے ان پر کاروائی ہوگی انہوں نے کہاکہ بھیم آرمی کے کچھ لوگوں کے ذریعے گاوں دیہات سے سیدھے سادھے لوگوں کو گمراہ کر لایا گیا تھا اور انہیں یہ معلوم بھی نہیں تھاکہ انکی جانب سے احتجاج کرنا تھا ، ایسے لوگوں کو گمراہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.