ETV Bharat / state

بھائیوں کی لمبی عمر کے لئے بہنوں کا بھیا دوج تہوار

ریاست بہار کے ضلع گیا میں بھائی دوج عقیدت اور جوش وخروش کے ساتھ منایاجارہاہے ۔اس میں بہن اپنے بھائیوں کی لمبی عمر تابناک مستقبل  اور خوشحالی کے لیے ورت (پوجا) کرتی ہیں۔

بھائیوں کی لمبی عمر کے لئے بہنوں کا بھیا دوج تہوار
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 9:43 PM IST

ریاست بہار ضلع گیا میں بہنیں اپنے بھائیوں کی لمبی عمر ترقی اور خوشحالی کی دعا کے ساتھ بھائی دوج کا تہوار عقیدت کے ساتھ منارہی ہیں۔

بھائی دوج میں بہنیں خصوصی پوجا کرتی ہیں۔ بھائیوں کے لئے بہنیں دعائیں کرتی ہیں ، بہار میں اس تہوار کو عقیدت کے ساتھ ہر برس منایاجاتا ہے۔

ویڈیو : گیا۔ بھائیوں کی لمبی عمر کے لئے بہنوں کا بھیا دوج تہوار

بھائی دوج دیوالی تہوار کے دودن بعد منایاجاتاہے ۔خاص طور سے بھائی دوج کاتہوار دیہی علاقوں میں بڑی عقیدت کے ساتھ منایا جاتا ہوتا ہے، اس میں بہنیں گودھن کا پوجا کرتی ہیں۔

مزید پڑھیں : اولاد کی خاطر بھتیجے کی بلی

شویتا سنگھ بتاتی ہیں کہ 'اس پوجا میں پہلے بہنیں بھائیوں کو بددعا دیتی ہیں اور پھر اسکے بعد ریگنی کے کانٹے سے اپنی زبان میں گڑاتی ہیں اور اسکے بعد بھائیوں کے حق میں دعائیں کرتی ہیں'۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں بھائی دوج عقیدت اور جوش وخروش کے ساتھ منایاجارہاہے ۔اس میں بہن اپنے بھائیوں کی لمبی عمر وتابناک مستقبل ، خوشحالی کے لئے ورت (پوجا) کرتی ہیںBody:بہار ۔گیا ضلع میں بہنیں اپنے بھائیوں کی لمبی عمر ترقی وخوشحالی کی دعا کے ساتھ بھائی دوج کا تہوار عقیدت کے ساتھ منارہی ہیں ۔بھائی دوج میں بہنیں خصوصی پوجا کرتی ہیں ۔ بھائیوں کے لئے بہنیں دعائیں کرتی ہیں ، بہار میں اس تہوار کو عقیدت کے ساتھ منایاجاتاہے ،
بھائی دوج دیوالی تہوار کے دودن بعد منایاجاتاہے ۔خاص طور سے بھائی دوج کاتہوار دیہی علاقوں میں بڑی عقیدت کے ساتھ ہوتا ہے ، اس میں بہنیں گودھن کا پوجا کرتی ہیںConclusion: شویتا سنگھ بتاتی ہیں کہ اس پوجا میں پہلے بہنیں بھائیوں کو بددعا دیتی ہیں اور پھر اسکے بعد ریگنی کے کانٹے سے اپنی زبان میں گڑاتی ہیں اور اسکے بعد بھائیوں کے حق میں دعائیں کرتی ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.