ETV Bharat / state

کلکاری کھیل 2020 کا افتتاح - اسپورٹس کمپلیس

شہر گیا میں اسکولی بچوں کے درمیان کھیل کے فروغ کے مقصد سے کلکاری 2020 کے تحت سہ روزہ کھیل کاانعقاد ہواہے جس میں کبڈی ، کھوکھو ، والی بال اور دوڑ وغیرہ شامل ہے ۔قریب پینتالیس اسکول کے سات ہزار طلباءوطالبات شامل ہوئی ہیں

کلکاری کھیل 2020 کا افتتاح
کلکاری کھیل 2020 کا افتتاح
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 7:54 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 6:53 AM IST

ریاست بہار کے شہر گیا میں واقع اسپورٹس کمپلیس میں اسکولی بچوں کے درمیان کھیل کے فروغ کے مقصد سے کلکاری 2020 کے تحت سہ روزہ کھیل کا انعقاد کیاگیا ۔اس میں متعدد کھیلوں کو شامل میں کیاگیا۔

کلکاری کھیل 2020 کا افتتاح

گیا کے اسپورٹس کمپلیکس میں سہ روزہ کلکاری 2020 کھیل پروگرام چل رہاہے ۔ اس میں اب تک سات ہزار سے زائد طلباء وطالبات مختلف کھیلوں میں حصہ لے چکے ہیں ۔ کلکاری کھیل میں انتظامیہ کی جانب سے بھی تعاون حاصل ہوتاہے ۔

کلکاری کھیل 2020 کا افتتاح
کلکاری کھیل 2020 کا افتتاح

اس کھیل میں سرکاری وغیرسرکاری اسکولوں کے طلباء وطالبات حصہ لیتی ہیں ۔ ہربرس جنوری ماہ میں ہونے والے کلکاری کھیل میں کامیاب طلباء وطالبات کو انعام واکرام سے بھی نوازاجاتاہے ۔ کلکاری کھیل کا مقصد باصلاحیت طلباء وطالبات کے کھیل کومزیدنکھارناہوتاہے ۔

تاکہ کھیلاڑی کسی اور پلیٹ فارم پر جاکر اپنی صلاحیتوں کامظاہرہ کرسکیں ۔ کلکاری کھیل کا افتتاح گیا کھیل سنگھ کے عہدداروں کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔ آج جمعہ کی شام کواس کا اختتام ہوگا۔

کوآرڈینٹر پرنب بھارتی نے بتایاکہ پہلے روز قریب تین ہزار طلباء وطالبات نے حصہ لیاہے جبکہ دوسرے روز ڈھائی سے تین ہزار کے قریب کھلاڑیوں نے حصہ لیا ہے۔

کبڈی کی بہترین ٹیم نے حصہ لیا ہے اور کلکاری کے تحت کوشش ہے کہ ان کھلاڑیوں کو اسٹیٹ سطح پر کھیلنے میں مدد کی جائے

Intro:شہر گیا میں اسکولی بچوں کے درمیان کھیل کے فروغ کے مقصد سے کلکاری 2020 کے تحت سہ روزہ کھیل کاانعقاد ہواہے ۔ جس میں کبڈی ، کھوکھو ، والی بال اور دوڑ وغیرہ شامل ہے ۔قریب پینتالیس اسکول کے سات ہزار طلباءوطالبات شامل ہوئی ہیں Body:ریاست بہار کے شہر گیا میں واقع گیاکھیل احاطہ میں سہ روزہ کلکاری 2020 کھیل پروگرام چل رہاہے ۔اس میں اب تک سات ہزار سے زائد طلباء وطالبات مختلف کھیلوں میں حصہ لے چکے ہیں ، کلکاری کھیل میں انتظامیہ کی جانب سے بھی تعاون حاصل ہوتاہے ۔اس کھیل میں سرکاری وغیرسرکاری اسکولوں کے طلباء وطالبات حصہ لیتی ہیں ۔ ہربرس جنوری ماہ میں ہونے والے کلکاری کھیل میں کامیاب طلباء وطالبات کو انعام واکرام سے بھی نوازاجاتاہے ۔ کلکاری کھیل کا مقصد باصلاحیت طلباء وطالبات کے کھیل کومزیدنکھارناہوتاہے ۔تاکہ کھیلاڑی کسی اور پلیٹ فارم پر جاکر اپنی صلاحیتوں کامظاہرہ کرسکیں ۔ کلکاری کھیل کاافتتاح گیا کھیل سنگھ کے عہدداروں کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔ آج جمعہ کی شام کواسکا اختتام ہوگا Conclusion:کوآرڈینٹر پرنب بھارتی نے بتایاکہ پہلے روز قریب تین ہزار طلباء وطالبات نے حصہ لیاہے جبکہ دوسرے روز ڈھائی سے تین ہزار کے قریب کھلاڑیوں نے حصہ لیا ہے ۔ کبڈی کی بہترین ٹیم نے حصہ لیا ہے اور کلکاری کے تحت کوشش ہے کہ ان کھلاڑیوں کو اسٹیٹ سطح پر کھیلنے میں مدد کی جائے
پرنب بھارتی
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
Last Updated : Feb 18, 2020, 6:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.