ETV Bharat / state

Begum Hazrat Mahal Scholarship Verification: بیگم حضرت محل اسکالرشپ کے لیے ویریفکیشن کا عمل جاری - اسکالرشپ کے لیے ویریفکیشن کا عمل

بیگم حضرت محل اسکالرشپ اسکیم Begum Hazrat Mahal Scholarship کو پری میٹرک اورپوسٹ میٹرک کے طرز پر نیشنل اسکالرشپ پورٹل National Scholarship Portal سے جوڑ دیا گیا ہے۔ اس کے تحت سبھی ضلع میں نوڈل افسر منتخب کیا گیا ہے۔ مالی سال 2021 - 2022 کے لیے درخواست کی جانچ ہورہی ہے۔

Begum Hazrat Mahal Scholarship Verification: بیگم حضرت محل اسکالرشپ کے لیے ویریفکیشن کا عمل جاری

author img

By

Published : Jan 13, 2022, 3:36 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن Maulana Azad Education Foundation in Gaya کے ذریعے دیے جانے والی اسکالرشپ 'بیگم حضرت محل' اسکالرشپ کے درخواست دہندگان کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

Begum Hazrat Mahal Scholarship Verification: بیگم حضرت محل اسکالرشپ کے لیے ویریفکیشن کا عمل جاری
Begum Hazrat Mahal Scholarship Verification: بیگم حضرت محل اسکالرشپ کے لیے ویریفکیشن کا عمل جاری

نیشنل اسکالرشپ پورٹل National Scholarship Portal پر اپ لوڈ درخواست کے مطابق اسکول اور طالبات کے کاغذات کی جانچ ہورہی ہے۔ اس کے لئے ضلع اقلیتی فلاح افسر کو نوڈل افسر منتخب کیا گیا ہے۔ ان کے ذریعے ہی درخواست کی جانچ پڑتال ہوگی۔

دراصل پری میٹرک اور پوسٹ میٹرک اسکالرشپ کے درخواست دہندگان کی تحقیقات نیشنل اسکالرشپ پورٹل National Scholarship Portal پر کی جاتی ہے۔ اس مرتبہ بیگم حضرت محل اسکالرشپ کی بھی جانچ نیشنل اسکالرشپ پورٹل پر ہوگی اور پیسے دینے کی کارروائی بھی پری میٹرک اور پوسٹ میٹرک کے طرز پر ہوگی۔

بیگم حضرت محل اسکالرشپ کے تحت کلاس نو سے بارہوی تک میں پڑھنے والی طالبات کو وظیفہ کی رقم دی جاتی ہے۔ کلاس 9 اور 10 کی طالبات کو 6 ہزار روپے ملتے ہیں۔ ضلع گیا سے تقریباً بیس ہزار طالبات نے نیشنل اسکالرشپ پورٹل پر اس وظیفہ کے لیے درخواست دی ہے، جس کی جانچ کی کارروائی شروع کی گئی ہے۔ Begum Hazrat Mahal Scholarship Verification

اس کے لیے محکمہ اقلیتی فلاح پٹنہ کی طرف سے سبھی ضلع کے افسران کو لیٹر بھیجا گیا ہے اور اس کے جانچ سے متعلق ہدایت دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ اقلیتی فلاح افسر جتیندر کمار نے بتایا کہ مرکزی حکومت کی ہدایت پر بہار اقلیتی فلاح دفتر کی طرف سے لیٹر موصول ہوا ہے، وریفیکشن کا کام تیزی کے ساتھ ہوگا۔ Begum Hazrat Mahal Scholarship

یہ بھی پڑھیں: Minority Protsahan Scholarship: مائنارٹی پروتساہن اسکیم کے تئیں گیا کے اسکولز و کالجز کی عدم دلچسپی

انہوں نے مزید بتایا کہ بیگم حضرت محل اسکالرشپ کی رقم مرکزی اقلیتی فلاح محکمہ نے نیشنل اسکالرشپ پورٹل سے منسلک کردیا ہے۔ اس کی شرائط کے مطابق درخواست دہندگان کی درخواست کو منظور کیا جائے گا۔ Begum Hazrat Mahal Scholarship Portal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.