ETV Bharat / state

Mirza Ghalib College گیا کے مرزاغالب کالج میں بی اے پارٹ ون میں داخلہ جاری - Mirza Ghalib College

بہار کے ضلع گیا کے کالجوں میں داخلہ جاری ہے۔ گیا ضلع میں واقع اقلیتی ادارہ مرزا غالب کالج میں بی اے پارٹ ٹو اور ون میں داخلے کا عمل جاری ہے۔ اگست کے آخری ہفتے تک داخلہ جاری رہیگا، داخلہ کے لیے آن لائن فیس جمع کرکے اپلائی کرنا ہے۔ اس میں شہر میں واقع اقلیتی لسانی کالج مرزاغالب کالج بھی شامل ہے۔ BA Part One admission is ongoing in Mirza Ghalib College

مرزاغالب کالج میں  نئی پالیسی کے تحت بی اے پارٹ ون میں داخلہ جاری ہے

author img

By

Published : Aug 10, 2023, 8:36 PM IST

بہار کے ضلع گیا کے کالجوں میں داخلہ جاری ہے۔ گیا ضلع میں واقع اقلیتی ادارہ مرزا غالب کالج میں بی اے پارٹ ٹو اور ون میں داخلے کا عمل جاری ہے۔ اگست کے آخری ہفتے تک داخلہ جاری رہیگا، داخلہ کے لیے آن لائن فیس جمع کرکے اپلائی کرنا ہے۔ اس میں شہر میں واقع اقلیتی لسانی کالج مرزاغالب کالج بھی شامل ہے۔ بی اے پارٹ ٹو سیشن 2021۔2022 کے لیے فارم بھرا جا رہا ہے۔ جبکہ پارٹ ون سیشن 2027۔2023 کا بھی ایڈمیشن فارم پر کیا جارہاہے، اسی طرح انٹر آئی کوم میں 2025۔2023 شیشن کے کیے داخلہ ہورہا ہے۔ مرزا غالب کالج بہار کا ایک معروف اقلیتی کالج ہے اور یہاں بارہ سبجیکٹ میں پوسٹ گریجویٹ کے ساتھ مختلف ووکیشنل کورسز ہوتے ہیں۔

کالج میں بڑی تعداد میں طلباء وطالبات زیر تعلیم ہیں۔ پرنسپل کالج پروفیسر شجاعت علی خان کے مطابق سبھی سبجیکٹ اور کورسز کے لیے آن لائن درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ داخلہ سلیکشن امتحان کے بعد اسکے ریزلرٹ کے بعد داخلہ لسٹ جاری کی گئی ہے۔ آن لائن رقم جمع ہوتی ہے ۔ طلبہ کالج کے ویب سائٹ پر دیگر معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے بتایاکہ نئی تعلیمی پالیسی کے مطابق بھی اس سیشن کے لیے داخلہ ہونے لگا ہے جو سیشن لیٹ تھے انکو بھی یونیورسٹی مکمل کرانے میں لگی ہے لیکن ان لیٹ سیشن پر نئی تعلیمی پالیسی نافذ نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: Bihar Board 12th First Division Scholarship انٹر امتحان میں فرسٹ ڈیویزن سے پاس ہونے والی طالبات کو ملے گی رقم

گیا ضلع میں واقع مگدھ یونیورسٹی کے ماتحت کالجوں میں مرزاغالب کالج بڑے کالجوں میں ایک ہے اور یہاں لڑکیوں کی تعلیم کو لیکر ایک خوشگوار ماحول قائم ہے ، کالج میں بارہ ہزار سے زیادہ لڑکیاں زیر تعلیم ہیں ۔ پرنسپل نے کہاکہ جن طلباء کو اگر مزید جانکاری حاصل کرنی ہے تو وہ کالج کے انفارمیشن سینٹر سے لے سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.