ETV Bharat / state

ریلوے کی لاپرواہی سے آٹو ڈرائیور کی موت - آٹو ڈرائیور کو چاقو سے حملہ

کشن گنج ریلوے اسٹیشن پر پیٹرول بم سے حملہ کرنے والے بدمعاش اسحاق عالم بھاگنے کے دوران عظمت حسین نام کے جس آٹو ڈرائیور کو چاقو سے حملہ کر زخمی کیا تھا علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔

ریلوے کی لاپرواہی سے آٹو ڈرائیور کی موت
ریلوے کی لاپرواہی سے آٹو ڈرائیور کی موت
author img

By

Published : Nov 27, 2019, 6:27 PM IST

ہالاک ہوئے شخص ریاست بہار کے ضلع کشن گنج چوڑی پٹی کے کاغزیہ بستی وارڈ نمبر 15 کا رہنے والا تھا، عظمت نامی شخص کی موت سے لوگوں میں شدید غم و غصہ ہے وارڈ کمشنر چاند نے اس موت کے لیے سیدھے طور پر کشن گنج ریلوے کو زمدار ٹھہرایا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ریلوے انتظامیہ کی جانب سے حفاظتی دستہ کا انتظام ہوتا تو دن دھاڑے کوئی پیٹرول بم سے حملہ کرنے کی زراعت نہیں کرتا۔

وہیں آنجہانی کے والد نے کہا کہ میرے بیٹے کی دو بیٹیاں ہے، ہم اس طور پر حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ جہاں تک ممکن ہو سکے اس کی بیوی کی مدد کرے۔

ریلوے کی لاپرواہی سے آٹو ڈرائیور کی موت

اس سلسلے میں رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم نے مقتول کے لواحقین کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ساتھ ہی کشن گنج ریلوے اسٹیشن پر سی سی ٹی وی اور سکیورٹی کے نہ ہونے کی شکایت ریلوے وزیر پیوس گوئیل سے درج کرانے اور اس مسلہ کو جلد از جلد حل کرانے کی بات کہی۔

غور طلب ہے کہ گزشتہ جمعہ کو کشن گنج ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص نے پیٹرول بم پھینک دیا تھا جس سے بوکنگ کلرک سمیت تین لوگ زخمی ہوگئے تھے، سبھی زخمیوں کو صدر ہسپتال کشن گنج میں داخل کرایا گیا تھا۔

بم پھینکنے کے بعد ملزم بھاگ رہا تھا کہ اسی دوران پکڑنے کی کوشش کی گئی تو اس نے پلٹوار کرتے ہوئے آٹو ڈرائیور عظمت حسین کو چاقو سے زخمی کردیا جس کے بعد اسے علاج کے لیے سلی گوڑی بھی لے جایا گیا لیکن وہ دوران علاج ہی دم توڑ دیا۔

حالانکہ بعد میں جی آر پی پولس نے بدمعاش اسحاق عالم کو گرفتار کرلیا۔

Intro:السلام و علیکم
اسکرپٹ بھیج چکا ہوں ویڈیو بھیج رہا ہوں Body:Visual Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.