ETV Bharat / state

ارریہ: یوم آزادی کے سلسلے میں اعلی افسران کی میٹنگ - 15اگست

ریاست بہار کے ارریہ ضلع کلکٹریٹ میں آئندہ 15اگست کی تیاری کو لیکر ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری کی صدارت میں اعلی افسران کی اہم میٹنگ منعقد کی گئی۔

یوم آزادی
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 11:15 PM IST

میٹنگ میں پندرہ اگست کی تیاری پر غور و خوض کیا گیا، انعام الحق انصاری نے کہا کہ یوم آزادی کی تقریب نیتا جی سبھاش چندر بوس اسٹیڈیم میں صبح 9 بجے منعقد کی جائے گی۔

پرچم کشائی کی رسم ارریہ ضلع کے انچارج وزیر ادا کریں گے، اس سے قبل ہائی اسکول میں بچوں کی پربھات فیری نکالی جائے گی جس میں دس سال سے زائد عمر کے طلباء حصہ لے سکیں گے اور اس کے بعد 9 بجے رسم پرچم کشائی کی جائے گی۔

ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری نے مزید کہا کہ سبھاش اسٹیڈیم میں پرچم کشائی کے بعد ضلع کلکٹریٹ میں 10بجے ،ڈی آر ڈی بھون میں 10.10بجے ،سب ڈویژن آفس میں 10.15 بجے، بابا بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمہ پر گلپوشی 10.20بجے، نگر پریشد میں 10.25بجے ،ضلع پریشد میں 10.35 بجے، صدر تھانہ میں 10.40 بجے، پولس مرکز میں 10.50 بجے، مہا دلت ٹولہ میں 11.20 بجے پرچم کشائی کا پروگرام متعین کیا گیا ہے۔

شمبھو کمار۔ضلع افسر، ارریہ

اس کے بعد دوپہر 2 بجے فینسی کرکٹ مقابلہ اور تین بجے فینسی والی بال مقابلہ بھی منعقد کیا جائے گا۔

پروگرام میں ضلع ایجوکیشن آفیسر، سول سرجن، ضلع کھیل آفیسر، نگر پریشد کے عہدہ داروں کو بھی ذمہ داری دی جائے گی۔
حفاظتی نقطہ نظر سے ایس پی کی قیادت میں ٹیم تشکیل دے کر پورے شہر کو چھاؤنی میں تبدیل کر دیا جائے گا، میٹنگ میں ایس ڈی او روزی کماری، ایس ڈی پی او، ڈی ٹی او، اے ڈی پی آر او شامل رہے۔

Intro:پندرہ اگست کی تیاری کو لیکر افسران کی نشست

ارریہ : ضلع کلکٹریٹ میں آئندہ پندرہ اگست کی تیاری کو لیکر ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری کی صدارت میں افسران کی اہم نشست منعقد ہوئی جس میں پندرہ اگست کی تیاری پر غور و خوض کیا گیا. انعام الحق انصاری نے کہا کہ پندرہ اگست کی تقریب نیتا جی سبھاش چندر بوس اسٹیڈیم میں صبح 9 بجے منعقد ہوگی، پرچم کشائی کی رسم ارریہ ضلع کے انچارج وزیر ادا کریں گے. اس سے قبل ہائی اسکول میں بچوں کا پربھات فیری نکالی جائے گی جس میں دس سال کے زائد طلباء حصہ لے سکیں گے. اس کے بعد 9 بجے پرچم کشائی ہوگی.

Body:انعام الحق انصاری نے کہا کہ سبھاش اسٹیڈیم میں پرچم کشائی کے بعد ضلع کلکٹریٹ میں 10بجے ،ڈی آر ڈی بھون میں 10.10بجے ،سب ڈویژن آفس میں 10.15 بجے، بابا بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمہ پر گلپوشی 10.20بجے، نگر پریشد میں 10.25بجے ،ضلع پریشد میں 10.35 بجے، صدر تھانہ میں 10.40 بجے، پولس مرکز میں 10.50 بجے، مہا دلت ٹولہ میں 11.20 بجے پرچم کشائی کا پروگرام متعین کیا گیا. اس کے بعد دوپہر دو بجے فینسی کرکٹ میچ اور تین بجے فینسی بالی بال میچ بھی منعقد ہوگا.

Conclusion:پروگرام کی تیاری کو لیکر سبھی افسران ہدایت کے مطابق عمل کریں. پروگرام میں ضلع ایجوکیشن آفیسر، سول سرجن، ضلع کھیل آفیسر، نگر پریشد کے عہدہ داروں کو بھی ذمہ داری دی جائے گی، حفاظتی نقطہ نظر سے ایس پی کی قیادت میں ٹیم تشکیل دے کر پورے شہر کو چھاؤنی میں تبدیل کر دیا جائے گا. نشست میں ایس ڈی او روزی کماری، ایس ڈی پی او، ڈی ٹی او، اے ڈی پی آر او نے بھی شرکت کی.

بائٹ..... شمبھو کمار ، ضلع افسر ارریہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.