ETV Bharat / state

موٹر سائیکل اور نقدی کے ساتھ ملزمین گرفتار

ریاست بہار کے ضلع ارریہ کے پلاسی بلاک میں دو روز قبل بندھن بینک ملازم سے 94 ہزار کی لوٹ کے معاملے میں پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے دو جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔

دو جرائم پیشہ افراد گرفتار
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 11:01 PM IST

ایس پی دھورت سائلی نے بتایا کہ 'دو روز قبل ہوئے لوٹ کے واقعے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا اور لوٹ میں استعمال کی گئی موٹر سائیکل کے ساتھ 94 ہزار روپے میں سے 7 ہزار روپے نقد ضبط کیے گئے۔'

ایس پی نے کہا کہ 'ارریہ پولیس اس واقعے کے ملزمین کی تلاش میں مصروف تھی اور آج اس معاملے میں ملوث ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا۔'

دو جرائم پیشہ افراد گرفتار

ایس پی نے کہا کہ 'پولیس اپنا کام پوری ایمانداری سے کر رہی ہے، اس طرح کے واقعات انجام دینے والوں کو کسی بھی حال میں بخشا نہیں جائے گا۔'

واضح رہے کہ ضلع ارریہ میں ان دنوں جرائم کی واردات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جرائم پیشہ افراد بے خوف ہو کر مختلف واردات کو انجام دے رہے ہیں لیکن اب ضلع انتظامیہ نے بھی جرائم پر نکیل کسنے کے لیے کمر کس لی ہے۔

Intro:بائک اور رقم کے ساتھ دو جرائم پیشہ گرفتار

ارریہ : ارریہ کے پلاسی بلاک میں دو دنوں قبل بندھن بینک ملازم سے 94 ہزار کی لوٹ کے معاملے میں پولس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دو جرائم پیشہ کو گرفتار کر جیل رسید کر دیا ہے. ارریہ کی ایس پی دھورت سائلی نے پریس کانفرنس کر میڈیا اہلکاروں کو مذکورہ اطلاع دی.

Body:ایس پی دھورت سائلی نے بتایا کہ دو دن قبل ہوئے لوٹ واقعہ میں دو شخص کو گرفتار کیا گیا اور لوٹ کے لئے استعمال کئے گئے بائک اور 94 ہزار روپے میں سے 7 ہزار روپے کو بھی ضبط کیا گیا، ایس پی نے کہا کہ ارریہ پولس نے اس واقعہ پر لگاتار نظر بنائے رکھی تھی جس بنا پر پولس کو آج کامیابی ملی. ایس پی نے کہا کہ پولس اپنا کام پوری ایمانداری سے کر رہی ہے، اس طرح کے واقعات انجام دینے والوں کو کسی بھی حال میں بخشا نہیں جائے گا.

Conclusion:واضح ہو کہ ارریہ میں ان دنوں کرائم کے واردات روز بروز بڑھ رہے ہیں. جرائم پیشہ بے خوف ہوکر اپنے کام کو انجام دے کر نکل جاتے ہیں، مگر ضلع انتظامیہ بھی ایسے جرائم پر نکیل کسنے کے لئے کمر کس لی ہے اور فوری کارروائی کرتے ہوئے ایسے معاملوں پر ایکشن لے رہی ہے.

بائٹ..... دھورت سائلی ، ایس پی ارریہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.