ETV Bharat / state

کیمور: رمضان میں بے سہاروں کے لیے سہارا بنے انوراگ - anurag raj became a support for the helpless people in ramadan in kaimur bihar news

بہار کے ضلع کیمور میں پیشہ سے ڈانس اکیڈمی چلانے والے انوراگ راج کے ذریعہ لاک ڈاٶن کے دوران ضرورت مندوں کی خدمات کر چرچا میں بنے ہوئے ہیں۔

anurag raj became a support for the helpless people in ramadan in kaimur bihar
رمضان میں بے سہاروں کے لیے سہارا بنے انوراگ
author img

By

Published : May 9, 2020, 11:43 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں انوراگ راج ضلع انتظامیہ کی جانب سے بھی چلائے جا رہے راحت کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ لمبے دنوں تک چلنے والے اس لاک ڈاٶن کے دوران ضلع میں سینکڑوں ایسا کنبہ ہے جو فاقہ کشی کے دہانے پر ہے۔

بہار کے بھبھوا کے چکبندی روڈ کی رہاٸشی ایک مسلم خاتون جن کے شوہر کا انتقال ہو چکا ہے۔ جو بھبھوا کے ہی پرائیویٹ اسکول میں کھانا بنانے کا کام کرتی ہیں۔ اسکول بند ہونے سے مسلم خاتون کے گھر کئی وقت سے چولھا بھی نہیں جل پا رہا ہے۔ انوراگ راج اس خاتون کو کھانے پینے کا راشن انومنڈل دفتر سے مہیا کرایا، ساتھ ہی عید کے تہوار کے لیے کپڑہ بھی مہیا کرایا ہے۔

اس بابت انوراگ راج نے باحیثیت لوگوں سے اپیل کی ہے کہ ماہ رمضان کے اس موقع پر ایک بیوہ خاتون جو فاقہ کشی کے دہانے پر ہے لوگ مدد کے لیے آگے آٸیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.