ETV Bharat / state

Caste Census in Gaya بہار کی مسلم آبادی میں شیخ برادری اور انصاری برادری کی آبادی سب سے بڑی ہے، مردم شماری سروے

بہار کی کل آبادی میں مسلم آبادی کی فیصد 17.7088 فیصد ہے، مسلمانوں میں سب سے بڑی آبادی شیخ برادری کی 3.82 فیصد ہے جب کہ انصاری برادری دوسری بڑی آبادی ہے اور ان کی فیصد 3.54 فیصد ہے۔ ان کے علاوہ مسلم طبقہ کی کوئی بھی دوسری برادری 2 فیصد بھی نہیں ہے۔ Muslim Population of Bihar

بہار کی مسلم آبادی میں شیخ برادری اور انصاری برادری کی آبادی سب سے بڑی ہے

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 5, 2023, 5:38 PM IST

گیا: ریاست بہار میں مہاتما گاندھی کی یوم پیدائش کے موقع پر ذات پر مبنی اعداد وشمار کی رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔ کل سوموار کو بہار کے انچارج چیف سکریٹری وترقیاتی کمشنر وویک کمار اور آئی اے ایس محمد سہیل نے رپورٹ جاری کی ہے. اس رپورٹ کے مطابق مذہبی اعتبار سے ہندوؤں کی سب سے بڑی آبادی ہے جب کہ مسلمان دوسرے نمبر پر ہیں، سکھ، بدھ، جین اور دیگر مذاہب کے پیروکاروں کی آبادی ایک فیصد سے بھی کم ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق بہار کی کل آبادی 13 کروڑ 7لاکھ 25 ہزار 310 ہے جب کہ اس میں مسلمانوں کی کل آبادی 2 کروڑ 31 لاکھ 49 ہزار 925 ہے۔ عیسائی طبقہ کی 75 ہزار 238 ہے ، سکھ طبقہ کی آبادی 14 ہزار 753 ہے، بودھ طبقہ کی 1 لاکھ 11 ہزار 201 ہے، جین مذہب کے ماننے والوں کی تعداد 12523 ہے جب کہ دیگر مذہب کے ماننے والوں کی تعداد 1 لاکھ 66 ہزار 568 ہے جب کہ کسی مذہب کے نہیں ماننے والوں کی تعداد 2146 ہے.

یہ بھی پڑھیں:

Caste Wise Census Data ذات کی بناء پر گنتی کے اعداد وشمار بی جے پی کے ہندوتوا کے ایجنڈے پر پڑے گا بھاری

مسلم برادریوں کی یہ ہے فیصد
تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق مسلم آبادی کی 17.7 فیصد آبادی میں سبھی برادریوں کی فیصد جاری ہوچکی ہے ۔اس میں شیخ اور انصاری پہلے اور دوسرے نمبر پر ہے ، شیخ اور انصاری برادری آزادی سے پہلے ہوئی ذات کی گنتی میں بھی کم و بیش اسی طرح کے اعدادوشمار تھے ۔بہار حکومت نے جو رپورٹ جاری کی ہے, اس میں کچھ اس طرح مسلم برادریوں کی فیصد ہے.

شیخ برادری کی 3.82 فیصد
انصاری برادری کی آبادی 3.54 فیصد
سید 0.2279 فیصد
پٹھان 0.7548 فیصد
قصاب 0.1024 فیصد
چق 0.1590 فیصد
جٹ 0.344 فیصد
ٹھکرائی 0.1128 فیصد
ڈفالی 0.0560 فیصد
دھنیا 1.4291 فیصد
دھوبی 0.3135 فیصد
چمڑیا 0.0496فیصد
بکھو 0.0282 فیصد
بھٹیارا 0.0209 فیصد
بھانٹ 0.0681فیصد
مداریا 0.0663 فیصد
مداری 0.0089 فیصد
ملک 0.0854فیصد
مکیری 0.0432 فیصد
مریاسین 0.0118 فیصد
حلال خور /بھنگی 0.0535 فیصد
میر شکار 0.0510فیصد
راعین /کنجڑا 1.3988 فیصد
رنگریز 0.0332 فیصد
دیوان ، مدار ، شائیں اور فقیر 0.5073 فیصد
سرجاپوری 1.8713فیصد
گدہیڑی ، ابراہیمی 0.0072 فیصد
چوڑی پارا 0.1590 فیصد
جٹ 0.0344فیصد
دھوبی 0.3135 فیصد
شیرشاہ آبادی 0.9965 فیصد ہے۔

اس طرح مسلم آبادی کی سبھی برادریوں کی فیصد واضح کردی گئی ہے۔ بہار میں جس طرح سے ہندوؤں کی برادریوں کی فیصد کو لیکر پہلے تذبذب تھا اور لوگ اپنی برادریوں کے تعلق سے بڑھا چڑھا کر آبادی پیش کرتے تھے ۔ اسی طرح یہی حال مسلمانوں میں تھا لیکن اب سب کچھ واضح ہوگیا ہے حالانکہ بہار میں ایک رپورٹ ' اقتصادی معاشی ' رپورٹ آنی باقی ہے ۔بہار میں مسلم آبادی کی سبھی برادریوں کی فیصد ملاکر اگر سیاسی شعور دکھایا گیا تو اس کا اثر پارلیمانی انتخابات سے ہی واضح ہوجائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.