ETV Bharat / state

علی اشرف فاطمی جے ڈی یو میں شامل ہونگے - بہار کی سیاست

بھارتی ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ سے چار مرتبہ رکن پارلیمان منتحب ہونے والے سابق مرکزی وزیر  محمد علی اشرف فاطمی نے آج دربھنگہ میں واقع اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ 28 جولائی کو اپنے حامیوں کے ساتھ پٹنہ میں جے ڈی یو میں شامل ہونگے -

علی اشرف فاطمی جے ڈی یو میں شامل ہونگے
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 3:54 AM IST

انہوں نے کہا کہ آر جے ڈی کے ساتھ تیس برسوں تک ان کا اچھا رشتہ رہا لیکن اب وہ سیاست میں نیا راستہ اختیار کرنے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ مسلسل وزیر اعلی نتیش کمار کے رابطے میں ہیں۔ اب 28 جولائی کو وزیر اعلی نتیس کمار کی موجودگی میں وہ جے ڈی یو میں شمولیت اختیار کریں گے۔

علی اشرف فاطمی جے ڈی یو میں شامل ہونگے

انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنے حامیوں کے ساتھ جلوس کے ساتھ پٹنہ پہونچیں گے جہاں کئی اور چہرے جے ڈی یو میں شامل ہو سکتے ہیں۔

اس کے بعد نومبر کے مہینے میں دربھنگہ میں ایک عظیم الشان پروگرام منعقد کیا جائے گا جس میں نتیس کمار بھی شرکت کریں گے۔

وزیر اعلی نتیس کمار کی آر جے ڈی کے رہنما عبدل باری صدیقی کے گھر پر ملاقات کے سوال پر فاطمی نے کہا کہ اگر صدیقی بھی جے ڈی یو میں شامل ہوتے ہیں تو ان کا استقبال کیا جائے گا۔ وہ نتیش کمار کے ہر فیصلے پر ان کے ساتھ ہیں۔

Intro:Body:

ccccc

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.