ETV Bharat / state

آر جے ڈی و بی جے پی حامی اپنے اپنے امیدوار کی جیت کے تئیں پرامید - modi

بہار کے پارلیمانی حلقہ ارریہ میں گزشتہ 23 اپریل کو ووتنگ ہوئی تھی۔تاہم تمام پارٹیوں کے کارکنان اپنے اپنے امیدوار کی جیت کو لیکر مطمئن نظر آ رہے ہیں۔

آر جے ڈی و بی جے پی حامی
author img

By

Published : May 8, 2019, 9:50 PM IST

بی جے پی آئی ٹی سیل کے کنوینر شبھم کمار کے مطابق گزشتہ انتخاب کے مقابلے میں اس بار جیت کے امکانات زیادہ نظر آ رہے ہیں۔

شبھم کمار کا کہنا ہے کہ پارٹی نے اس بار زمینی سطح سے تمام کارکنان کو جوڑنے کی کوشش کی ہے جس میں وہ کامیاب ہوتے نظر آتے ہیں اور بہت سے یادو ووٹرز نے بھی وزیر اعظم نریندر مودی کے کام کاج کو دیکھ کر انہیں ہی اگلا وزیراعظم بنانے کے لئے ووٹ ڈالے ہیں۔

ارریہ میں بی جے پی حامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس بار انتخاب میں مقامی بی جے پی امیدوار پردیپ کمار سنگھ کو دیکھ کر نہیں بلکہ مودی کے نام پر ان لوگوں نے ووٹنگ کی ہے۔

وہیں دوسری جانب آر جے ڈی حامیوں کا کہنا ہے کہ اس حلقہ سے پارٹی امیدوار سرفراز عالم کی صورتحال کافی مضبوط ہے اور وہ گزشتہ انتخاب کے مقابلے میں اس بار دو تہائی ووٹوں سے کامیاب ہوں گے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اس بار بھی یہاں کے لوگوں نے نفرت بھری سیاست اور یہاں پر ہندو مسلم سیکھ عیسائی کے آپسی بھائی چارہ کے خلاف ذہنیت رکھنے والوں کے خلاف اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ہے۔

آر جے ڈی و بی جے پی حامی

اور آر جے ڈی حامی دیگر لوگوں کا کہنا ہے کہ مرکزی و ریاستی حکومت نے یہاں کے لوگوں کو ٹھگا ہے پھر بھی سرفراز عالم نے ایک سال کی معیاد میں بہت سارے کام کیے ہیں جس کی بنا پر یہاں کی عوام ایک بار پھر انہیں موقع دے گی۔

Intro:راجد و بی جے پی حامی اپنے امیدوار کی جیت کے تئیں پرامید

ارریہ : گزشتہ 23 اپریل کو ارریہ کا پارلیمانی انتخاب ختم ہو چکا ہے تاہم تمام پارٹی کے کارکنان اپنے اپنے امیدوار کی جیت کو لیکر مطمئن نظر آ رہے ہیں، کس پارٹی کارکنان کی جانب سے جیت کو لیکر نفی میں کوئی بات سننے کو نہیں مل رہا.

Body:بھاجپا آئی ٹی سیل کے کنوینر شبھم کمار کے مطابق گزشتہ انتخاب کے مقابل اس بار جیت کے امکانات زیادہ روشن نظر آ رہے ہیں، ہماری پارٹی نے اس بار زمینی سطح سے تمام کارکنان کو جوڑنے کی کوشش کی ہے جس میں ہم کامیاب ہوتے نظر آتے ہیں، علاوہ ازیں اس بار راجد کا ایم وائی اتحاد بھی کمزور نظر آتا ہے اور بہت سے یادو ووٹر بھی وزیر اعظم نریندر مودی کے کام کاج کو دیکھ کر انہیں ہی اگلا وزیراعظم بنانے کے لئے ووٹ کئے ہیں. رندھیر کمار کہتے ہیں اس بار انتخاب میں مقامی بی جے پی امیدوار پردیپ کمار سنگھ کو دیکھ کر نہیں بلکہ مودی جی کے نام پر ہم لوگوں نے ووٹنگ کی ہے، اس ملک کی بقا و سالمیت مودی جی کے ہاتھوں ہی ہیں اور انہیں ہی اگلا وزیراعظم بنایا جائے گا.

Conclusion:وہیں دوسری جانب راجد حمایتی کا کہنا ہے سرفراز عالم صورتحال کافی مضبوط ہے، گزشتہ انتخاب سے اس بار دو تہائی ووٹوں سے کامیاب ہوں گے. فیروز عالم کہتے ہیں اس بار بھی یہاں کے لوگوں نے نفرت بھری سیاست اور یہاں ہندو مسلم سیکھ عیسائی کے آپسی بھائی چارہ کے خلاف ذہنیت رکھنے والوں کے خلاف ووٹ حق رائے دہی کا استعمال کیا ہے، یہاں بے روزگاری، ترقیاتی کام، تعلیم، صحت، اسپتال وغیرہ کی صورت حال ہنوز قائم ہے، مرکزی حکومت و ریاستی حکومت نے یہاں کے لوگوں کو ٹھگا ہے پھر بھی سرفراز عالم نے ایک سال کی معیاد میں بہت سارے کام کئے ہیں جس پر یہاں کی عوام ایک بار پھر انہیں موقع دے گی.

بائٹ...... سبھی مقامی شخص
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.