ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کے دوران بچے تلاوت قرآن میں مشغول - kaimur latest news

لاک ڈاٶن کے دوران مسلمان اب مساجد نہ جا کر اپنے اپنے گھروں میں پنجگانہ نماز ادا کر رہے ہیں۔

بچے بڑے تلاوت قرآن میں مشغول
بچے بڑے تلاوت قرآن میں مشغول
author img

By

Published : Apr 24, 2020, 6:13 PM IST

دلچسپ بات یہ ہے کہ چھوٹے بچے بھی نماز اور قرآن کی تلاوت میں مشغول نظر آ رہے ہیں۔

ریاست بہار کے کیمور میں لاک ڈاٶن کے بیچ لوگ گھروں میں عبادت کر رہے ہیں۔

بڑوں کے ساتھ بچے بھی قرآن پاک کی تلاوت کر رہے ہیں۔

لاک ڈاٶن کا تیس دن مکمل ہو چکا ہے۔

لوگ گھروں میں ایک طرح سے قید و بند کی زندگی گزار رہے ہیں تو دوسری جانب گھروں میں رمضان المبارک کی تیاری بھی جوش خروش سے کی جا رہی ہے۔

مسلمان، گھروں کی صاف صفائی کا اہتمام کر پورے ایک ماہ تک چلنے والی جماعت تراویح کی جگہ سورة تراویح پڑھنے کا بھی نظم کیا جا رہا ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ رمضان سے قبل ہی لاک ڈاٶن کے دوران بھلے ہی مساجد سونی پڑ گئی ہے۔ تاہم اب ہر گھر نے مسجد کی شکل اختیار کر لی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.