ETV Bharat / state

ایک ہی گاؤں سے کورونا کے 23 مریض مثبت پائے گئے - کورونا کو لے کر انتظامیہ الرٹ

بہار کے سیوان میں اب تک کورونا کے 29 مثبت مریض پائے گئے ہیں، جس کے پیش نظر ضلع انتظامیہ الرٹ پر ہے۔

ایک ہی گاؤں سے کورونا کے 23 مریض مثبت پائے گئے

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 10:34 PM IST

ریاست بہار میں مسلسل کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے،بہار کے سیوان ضلع کورونا کا خطرناک زون بنتا جا رہا ہے۔ جہاں سے اب تک کورونا کے 29 مثبت مریض پائے گئے ہیں، جس کے پیش نظر ضلع انتظامیہ الرٹ پر ہے۔

اطلاع کے مطابق شہر میں واقع دیانند آیورویدک میڈیکل کالج ہسپتال میں بنے آئیسولیشن وارڈ میں آج دو اور نئے مریضوں کو منتقل کیا گیا ہے، جس کے بعد اس سنٹر پر کل مرضوں کی تعداد 17 سے بڑھ کر اب 19 ہو چکی ہے ۔

ایک ہی گاؤں سے کورونا کے 23 مریض مثبت پائے گئے
ایک ہی گاؤں سے کورونا کے 23 مریض مثبت پائے گئے

وہیں رگھوناتھ پور بلاک کے پجوار گاؤں میں اب کورونا سے متاثر مریضو کی تعداد 23 ہو گئی ہے جبکہ 119 لوگوں کورنٹائن کیا جا چکا ہے. مسلسل بڑھ رہی کورونا مریضوں کی تعداد سیوان ضلع انتظامیہ کے لئے مصیبت بنتا جارہا ہے.اگر جلد ہی اس پر قابو نہیں پایا گیا، تو حالات خوفناک ہو سکتے ہیں۔ حالانکہ سیوان ضلع انتظامیہ نے رگھوناتھ پور کے پجوار گاؤں سے سٹے 3 کلو میٹر تک کے علاقے کو سیل کر دیا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.