چین پور بلاک کے موضع ڈیہا میں ڈینگو سے 25 سالہ نوجوان کی موت ہو گئی۔
اطلاع کے مطابق چین پور بلاک کے میڑھ پنچایت کے موضع ڈیہا میں رام چیلا بند کا 25 سالہ لڑکا رویندر کمار اچانک ڈینگو کی زد میں آگیا۔
جس کے بعد علاج کے لیے رویندر کے اہل خانہ وارانسی علاج کے لیے لے گیے، جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگٸی۔
بہار: ڈینگو سے نوجوان کی موت - بہار میں ڈینگو
ریاست بہار کے کیمور ضلع میں ڈینگو کی وجہ سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔
ڈینگو سے نوجوان کی موت
چین پور بلاک کے موضع ڈیہا میں ڈینگو سے 25 سالہ نوجوان کی موت ہو گئی۔
اطلاع کے مطابق چین پور بلاک کے میڑھ پنچایت کے موضع ڈیہا میں رام چیلا بند کا 25 سالہ لڑکا رویندر کمار اچانک ڈینگو کی زد میں آگیا۔
جس کے بعد علاج کے لیے رویندر کے اہل خانہ وارانسی علاج کے لیے لے گیے، جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگٸی۔
Intro:کیمور میں ڈینگو سے موت
کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع سے ایک بڑی خبر سامنے آٸ ہے۔٠ چین پور بلاک کے موضع ڈیہا میں ڈینگو سے 25سال کے نوجوان کی موت ہونے کی خبر ہے۔اطلاع کے مطابق۔ چین پور بلاک کے میڑھ پنچایت کے موضع ڈیہا میں رام چیلا بند کا 25 سالا لڑکا رویندر کمار اچانک ڈینگو کی چپیٹ میں آگیا گھر والوں کے زریعہ اسے اسے وارانسی علاج کے لۓ بھیجا گیا جہاں اسکی موت علاج کے دوران ہوگٸ۔ اسکی اطلاع ملتے ہی افسوس زدہ خاندان کےگھر پہنچ کر ضلع پارشد آلوک راوت نے افسوس کا اظہار کرتے ہوۓ امداد کی۔Body:ڈینگو سے موتConclusion: