ETV Bharat / state

کیمور: دوسرے کی جگہ پر امتحان دیتا پکڑا گیا طالب علم - ضلع کیمور میں دسویں جماعت کے امتحانات جاری

ضلع کیمور میں دسویں جماعت کے امتحانات جاری ہیں، تو وہیں اس امتحان کے دوران بھبھوا کے بھوپیش گپت کالج کے ایک طالب علم کو دوسرے کی جگہ امتحان دیتے ہوئے پکڑا گیا۔

منا بھائی نامی طالب علم دوسرے کی جگہ امتحان دیتے ہوئے پکڑا گیا

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 3:36 PM IST

بہار کے ضلع کیمور میں دسویں جماعت کے امتحانات جاری ہیں، تو وہیں اس امتحانات کے دوران بھبھوا کے بھوپیش گپت کالج کے ایک طالب علم دوسرے طاب علم کی جگہ امتحان دیتے ہوئے پکڑا گیا۔

پکڑا گیا طالب علم روہتاس ضلع کے کوچس کا رہاٸشی بتایا جا رہا ہے۔

اس سلسلے میں بھبھوا ایس ایچ او رامانند منڈل نے بتایا کہ سنیچر کے روز پہلی شفٹ میں انگلش کے پیپر کا امتحان تھا۔ بھوپیش گپت کالج پر مجسٹریٹ چیکنگ کے دوران روہتاس ضلع کے کوچس تھانہ کا رہاٸشی راجو کمار کیمور کے شیو رام پور ہائی اسکول کے طالب علم پرمود سنگھ کی جگہ پر امتحان دیتے ہوئے پکڑا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ پکڑے گئے طالب علم پر قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.