ETV Bharat / state

پٹنہ: مکان منہدم ہونے سے ایک بچے کی موت - علاقہ البرٹ اکا

پٹنہ میں ایک خستہ حال مکان منہدم ہوگیا ہے۔ جس میں تین بچوں کے دبے ہونے کی اطلاع ملی تھی۔ جس میں ایک بچے کی علاج کے دوران موت ہوگئی ہے۔

A building collapsed in Patna
پٹنہ: مکان منہدم ہونے سے ایک بچے کی موت
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 4:55 PM IST

Updated : Sep 6, 2020, 8:07 PM IST

بہار کے دارالحکومت پٹنہ سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ پٹنہ کوتوالی علاقہ البرٹ اکا میں ایک خستہ حال مکان منہدم ہوگیا۔ مکان میں تقریبا تین بچے دب گئے، جس میں سے ایک کی علاج کے دوران موت ہوگئی ہے۔

پٹنہ: مکان منہدم، پانچ بچوں کے دبے ہونے کا اندیشہ

اس حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے واردات پر پہنچ گئی اور تینوں بچوں کو علاج کے لیے پی ایم سی ایچ میں داخل کرایا۔ موقع پر پہنچے ایس ڈی ایم نے بتایا کہ اس معاملے میں کسی بھی طرح کی لاپرواہی برتی گئی ہوگی تو ان پر کاروائی کی جائے گی۔

اطلاع کے مطابق عدالت گنج علاقے کے بچے دیوال شنکر البرٹ اکا عمارت میں کھیل رہے تھے، اس دوران اچانک عمارت گر گئی جس میں تین بچے دب گئے۔ جن کو پی ایم سی ایچ داخل کرایا گیا، علاج کے دوران ایک کی موت گئی جبکہ دو بچوں کا علاج جاری ہے۔

Last Updated : Sep 6, 2020, 8:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.