ETV Bharat / state

کوڈھا تھانہ میں ایک شخص کا قتل - کٹیہار بہار جرائم خبر

ریاست بہار ضلع کٹیہار کے کوڈھا تھانہ علاقے میں ملزموں نے گاؤں کے ایک شخص کو دھار دار ہتھیار سے قتل کردیا۔

52-years-old-man-killed-in-katihar
کٹیہار میں دیہی شخص کا دھاردار ہتھیار سے قتل
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 3:16 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق سمریا ٹولہ کے محمد شہاب الدین (55) کو کل رات کچھ لوگوں نے دھاردار ہتھیار سے قتل کردیا۔

واقعہ کی اطلاع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے کٹیہار صدر اسپتال بھیج دیا ہے۔ قتل کے اسباب کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

اس سلسلے میں مہلوک کی اہلیہ گلشن خاتون کے بیان پر آٹھ دس لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
واقعہ کے بعد سے ملزم فرار ہیں جن کی گرفتاری کے لئے پولیس چھاپے ماررہی ہے۔

Intro:Body:

thursday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.