ETV Bharat / state

اقلیتی طبقہ کو روزگار کے لئے پانچ لاکھ کا قرض - cheif minister minority employment loan scheme

ریاست بہار کے ضلع گیا میں 'وزیراعلی اقلیتی روزگار قرض منصوبہ' کے تحت ضرورت مندوں کے ذریعے درخواست بھرنے کاسلسلہ جاری ہے۔

اقلیتی طبقہ کو قرض
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 9:16 PM IST

'وزیراعلی روزگار قرض منصوبہ' کے تحت ایک لاکھ سے پانچ لاکھ روپے تک کی رقم اقلیتی طبقے کے بے روزگاروں کو روزگار کے لئے دستیاب کرائی جاتی ہے۔

اقلیتی طبقہ کو قرض

ضلع گیا کے اقلیتی فلاح دفتر میں درخواست آنی شروع ہو گئی ہے۔ سال 2019 ۔ 2020 کے لئے قرض تقسیم ہوں گے۔ اس کی واپسی کی مدت پانچ برس تک ہوگی۔ آسان شرائط پر ریاستی حکومت قرض کی رقم دستیاب کرا رہی ہے جس میں پانچ برسوں میں صرف پانچ فیصد سود کی رقم وصولی جائے گی۔

اس منصوبے کے تحت مسلمان، عیسائی، سکھ، جین، پارسی وغیرہ کو فائدہ ملے گا۔ اس روزگار لون لینے کے خواہشمند 31 دسمبر تک ضلع اقلیتی فلاح دفتر میں درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ درخواست دہندگان کا انتخاب ریاستی حکومت کے ذریعہ تشکیل ضلع سطحی چین سمیتی کرے گی۔ وزیراعلی اقلیتی روزگار قرض منصوبہ کا مقصد بے روز اقلیتوں کو روزگار دستیاب کرانا ہے۔

ہر برس ضلع بھر میں قریب دو کروڈ سے زائد رقم تقسیم ہوتی ہے۔ درخواست دینے کے سات، آٹھ مہینوں بعد پیسے درخواست دہندگان کے کھاتے میں پہنچتے ہیں۔ اس منصوبے کے تحت اب تک ضلع گیا سے ہزاروں افراد قرض لے چکے ہیں اور اس کا فائدہ اٹھا چکے ہیں۔

ضلع گیا اقلیتی فلاح افسر جتیندر کمار کہتے ہیں حکومت اقلیتوں کو روزگار دستیاب کرانے کے لئے کوشاں ہے۔ وزیر اعلی اقلیتی روزگار منصوبہ کے لئے فارم لینے کی آخری تاریخ 31 دسمبر ہے۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں وزیراعلی اقلیتی روزگار قرض منصوبہ کے تحت ضرورتمندوں کے ذریعے درخواست بھرنے کاسلسلہ جاری ہے ، وزیراعلی روزگار قرض منصوبہ کے تحت ایک لاکھ سے پانچ لاکھ روپئے تک کی رقم بے روزگاروں کوروزگار کے لئے دستیاب کرائی جاتی ہے Body:ضلع گیا اقلیتی فلاح دفتر میں درخواست آنی شروع ہوگئی ہے۔سال ۔2019 ۔ 2020 کے لئے قرض تقسیم ہونگے ۔ اسکی واپسی کی مدت پانچ سال تک ہوگی ، آسان شرائط پر ریاستی حکومت قرض کی رقم دستیاب کرارہی ہے ۔جس میں پانچ سالوں میں صرف پانچ فیصد سود کی رقم وصولی جائیگی ۔ اس منصوبے کے تحت مسلمان ، عیسائی ، سکھ ، جین ، پارسی وغیرہ کو اسکا فائدہ ملے گا ۔اس روزگار لون لینے کے خواہشمند31 دسمبر تک ضلع اقلیتی فلاح دفتر میں درخواست جمع کراسکتے ہیں ۔درخواست دہندگان کا انتخاب ریاستی حکومت کے ذریعہ تشکیل ضلع سطحی چین سمیتی کریگی ۔وزیراعلی اقلیتی روزگار قرض منصوبہ کا مقصد بے روز اقلیتوں کو روزگار دستیاب کرانا ہے ۔ ہرسال ضلع بھر میں قریب دو کروڈ سے زائد رقم تقسیم ہوتی ہے ۔حالانکہ حکومت کامنصوبہ ہے اسلئے اسکی کاروائی بڑی سستی کے ساتھ ہوتی ہے ۔ درخواست دینے کے سات ، آٹھ مہینوں بعد پیسے درخواست دہندگان کے کھاتے میں پہنچتے ہیں ، اب تک ضلع گیا ہزاروں افراد اس کافائدہ اٹھاتے روزگار قرض لے چکے ہیں Conclusion:ضلع گیا اقلیتی فلاح افسر جتیندر کمار کہتے ہیں حکومت اقلیتوں کوروزگار دستیاب کرانے کے لئے کوشاں ہے ، وزیراعلی اقلیتی روزگار منصوبہ کے لئے فارم لینے کی آخری تاریخ ٣١ دسمبر ہے ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.