ETV Bharat / state

بہار میں کورونا وائرس سے 38 مزید افراد متاثر

author img

By

Published : May 27, 2020, 10:18 PM IST

ریاست بہار میں آج کورونا وائرس سے 38 نئے مثبت افراد کی شناخت ہونے کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد 3006 ہو گئی ہے۔

Breaking News

کورونا انفکشن کی وجہ سے ایک اور افراد موت کی خبر آئی ہے.

اب تک مرنے والوں کی تعداد 15 ہو چکی ہے.

جبکہ آج 38 نئے کرونا مثبت افراد کی شناخت ہوئی ہے.

مہلوک مشرقی چمپارن کا بتایا گیا ہے. ملی اطلاع کے مطابق 23 مئی کو ہی مذکورہ شخص کی موت جہان آباد میں ٹرین میں ہی ہو گئی تھی. آج اس کے موت کی وجہ کرونا کو بتایا گیاہے .

اس کی تصدیق محکمہ صحت کے سیکریٹری لوکیش کمار سنگھ نے کی ہے.

آج ریاست بہار میں کرونا متاثر 38 نئے مریض کی شناخت ہوئی ہے.

جس کے بعد ریاست میں کرونا متاثرین کی 3006 ہو گئی ہے. آج سارن، بیگو سرائے، ویشالی، ارریہ، دربھنگہ، گشن گنج، مدھے پورہ اور سہرسہ ضلع میں مریض پائے گئے ہیں.

محکمہ صحت کے سیکریٹری لوکیش کمار سنگھ نے بتایا کہ اب تک 1900 غیر مقیم مزدوروں میں کرونا انفکش پایا گیا ہے.

واضح رہے کہ گزشتہ 2 مئی سے دوسری ریاستوں میں پھنسے مزدوروں کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوا ہے.

کورونا وبا نے ریاست میں اب تک 15 مریضوں کی جان لی ہے.

مشرقی چمپارن کے رہنے والے شخص کی موت ہوئی ہے. اس سے قبل پٹنہ، نالندہ، ویشالی، اور کھڑیا کے رہنے والے 2-2 شخص کی موت ہوئی تھی. اس کے علاوہ مونگیر، سیتا مڑھی، موتیہاری، سارن(چھپرہ)، شہسرام، سیوان اور بیگو سرائے کے رہنے والے ایک ایک شخص کی موت ہو چکی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.