ETV Bharat / state

بہار میں کووڈ-19 کے 349 نئے کیسز - کورونا متاثرین کی تعداد

بہار کے 28 اضلاع میں کورونا وائرس کی زد میں 349 افراد کے آنے سے ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 11460 ہوگئی ہے، وہیں 8211 افراد صحت یاب ہو کر گھرواپس جا چکے ہیں۔

349 new cases of CORONA virus in Bihar
بہار میں کووڈ-19 کے 349 نئے کیسز
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 7:18 PM IST

بہار محکمہ صحت نے ہفتہ کو جاری سیمپل جانچ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع سہرسہ میں سب سے زائد 53 پازئٹو پائے گئے ہیں، جس سے یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 256 ہو گئی ہے۔

اس کے بعد مظفر پور میں 44، گیا میں 34، پٹنہ اور سارن میں 24-24 اور مغربی چمپارن میں 21 افراد متاثر پائے گئے ہیں۔

اسی طرح بھوجپور ضلع میں 20، نالندہ میں 19، کھگیریا میں 16، بھاگلپور اور دربھنگہ میں14- 14، گوپال گنج میں 13، روہتاس میں سات، مدھے پورہ اور نوادہ میں چھ چھ، مدھوبنی، منگیر اور ویشالی میں پانچ پانچ، کشن گنج میں چار، کیمور میں تین، اورنگ آباد، بنکا، بکسر اور سمستی پور میں دو دواور جموئی، لکھی سرائے، شیخوپورہ اور سیتامڑھی میں ایک ایک سمیت 349 افراد میں کووڈ-19 کی تصدیق ہوئی ہے۔

اس سے بہار میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 11460 ہوگئی ہے۔ وہیں ریاست میں اب تک 8211 افراد اس وبا سے صحت یا ب ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.