ETV Bharat / state

احتجاجی دھرنے کے 20دن مکمل - مرد و خواتین اپنے بستر کے ساتھ دھرنے کے مقام پر ڈٹے ہوئے ہیں ۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلا ف احتجاج کی شروعات دارالحکو مت دہلی کے شاہین باغ سے ہوئی تھی اور اس کے بعد سے ہی ملک کے مختلف مقامات پر احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

احتجاجی دھرنے کے 20دن مکمل
احتجاجی دھرنے کے 20دن مکمل
author img

By

Published : Feb 4, 2020, 8:59 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:36 AM IST

بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے مختلف مقامات پر گذشتہ 20 روز سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی دھرنے کا سلسلہ جارہی ہے۔

احتجاجی دھرنے کے 20دن مکمل

شہریت ترمیمی قانون کے خلا ف پٹنہ کے لال باغ، نیوعظیم آباد کالونی، پٹنہ سٹی اور پھلواری شریف جیسے متعدد مقامات پر گذشتہ 20 روز سے ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین احتجاج کر رہے ہیں۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلا ف احتجاج کی شروعات دارالحکو مت دہلی کے شاہین باغ سے ہوئی تھی اور اس کے بعد سے ہی ملک کے مختلف مقامات پر احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

پٹنہ کے ہارون نگر میں احتجاجی دھرنے کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں احتجاج کر رہے مرد و خواتین اپنے بستر کے ساتھ دھرنے کے مقام پر ڈٹے ہوئے ہیں۔

ہارون نگر میں مظاہرین کئی روز تک بھوک ہڑتال پر بھی بیٹھے تھے، کئی روز کی بھوک ہڑتال کے بعد سابق مرکزی وزیر اوپیندر کشواہا نے بھوک ہڑتا ل ختم کرائی تھی۔

:

Intro:دارالحکومت پٹنہ میں کئی مقامات پر امن پسند اور عدم تشدد کے لیے احتجاجی دھرنا اور مظاہروں کا سلسلہ چل رہا ہے دارالحکومت پٹنہ کے سبزی باغ میں شروع ہونے والے دھرنے نے پورے پٹنہ کو ایک روشنی دی ہے سبزی باغ کے علاوہ پٹنہ کے لال باغ نیو عظیم آباد کالونی پٹنہ سیٹی پھلواری شریف کے ہارون نگر نیا ٹولہ اور فیڈرل کالونی میں بھی ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین متنازعہ قانون کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں

Body:امن پسند اور عدم تشدد کی جو راہ شاہین باغ نے دکھائی تھی اس کا اثر ملک کے کونے کونے میں دیکھا جا رہا ہے اسی سلسلے میں دارالحکومت پٹنہ میں بھی کئی مقامات پر پرامن دھرنا اور مظاہرہ جاری ہے ہارون نگر میں آج بیسویں دن ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین دھرنے پر نظر آئے

ہارون نگر دھرنے کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں کئی مرد و عورت اپنے بستر سمیت دھرنے پر جمے ہوئے ہیں کئی دنوں تک ان لوگوں نے بھوک ہڑتال کی ان لوگوں کی بھوک ہڑتال سابق مرکزی وزیر اوپیندرکشواہا نے ختم کرایا

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:36 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.